تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جی ٹی روڈ عوامی رابطہ مہم کے شیڈول میں تبدیلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسلام آباد سے لاہور عوامی رابطہ مہم کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلی اب 8 جنوری کے بجائے 11 جنوری کو اسلام آباد سے لاہور کے لیے جی ٹی روڈ کے راستے روانہ ہوگی۔

ٹی ٹی اے پی کو جی ٹی روڈ پر چار مقامات پر استقبالیہ دیا جائے گا، جن میں گجرات، گوجرانوالہ، شاہدرہ اور لاہور کے داخلے شامل ہیں۔ یہ اقدام عوامی رابطے اور پارٹی کے مقاصد کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.