ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں اسلام آباد پہنچ گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گیا۔

 

مطالبات کے حق میں کل سے اسلام آباد میں احتجاج کیا جائیگااسلام آباد احتجاج کے دوران کوئٹہ میں احتجاجی کیمپ بدستور جاری رہیگا ‘ ینگ ڈاکٹرز

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.