Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی، پرویز خٹک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی۔   آج نوشہرہ میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی۔   اس موقع […]

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی ہر صورت ختم کریں گے، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہر اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے۔   اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان حکام […]

خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے مسائل کا حل وفاق کے ساتھ تعاون میں ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی۔   صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے کے مسائل کا حل وفاق کے ساتھ بہتر […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔   پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان، ترکی، سعودی عرب، مصر، فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام زیرالتوا تنازعات کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مذاکرات کے ذریعے تلاش کیا […]

افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے جیسے گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ان سے وابستہ گروہوں کی معاونت ختم کریں۔   وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی سے متعلق جائز اور دیرینہ خدشات کو […]

سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں: عقیل ملک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں۔   بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے حوالے سے آئین میں کوئی مخصوص ٹائم فریم مقرر نہیں ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون کو […]

پب جی گیم سے متاثر ہو کر بینک ڈکیتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کی سیشن کورٹ نے پب جی گیم سے متاثر ہو کر بینک ڈکیتی کرنے کے مقدمے میں ملزم سبحان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔   ایڈیشنل سیشن جج سرفراز احمد نے مقدمے کی سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر بابر رزاق نے ملزم کے خلاف شواہد پیش کیے۔   پولیس کے مطابق لاہور کے […]

پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلیٰ کےپی کیلئے تیار کرلیاگیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی رہےگی، کسی کو پی ٹی آئی سےمسئلہ نہیں: سینیٹر کامران مرتضیٰ جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ […]

مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی آذربائیجان کی خاتون نے2کروڑ لیکر ملزمان کی بےگناہی کا بیان دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کےکیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس ذرائع کے مطابق خاتون نے 2 کروڑ روپے لےکر ملزمان کی بےگناہی کا بیان دیا۔   آذربائیجان کی رہائشی ڈیانا کی اسٹوری میں روزانہ ایک نیا موڑ سامنے آرہا ہے۔گزشتہ روز ڈیانا نے آذربائیجان سے ایک ویڈیو بیان جاری کیا […]