Browsing Category
تازہ ترین
قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کیلئے بل پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ سے منظوری کے بعد27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ منگل کو اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ روز انتقال کرجانے والے سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت سے کیاگیا۔بعدازاں وزیر قانون […]
اسلام آباد، دھماکے میں ملوث افرادکی معاف نہیں،محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھماکے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے،جو کوئی دوسرے ملک سے بھی ملوث ہوا تو معاف نہیں کیا جائے گا۔کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج 12 بج کر 39 منٹ پر خود کش حملہ ہوا، […]
اسلام آبادکچہری پولیس گاڑی خودکش دھماکہ12شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خْودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ سر کاری ٹی وی کے مطابق اسلام آباد جی الیون […]
اسلحے تک افغان دہشتگر کی رسائی امن کیلئے خطرہ،پاکستان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں مقیم دہشتگرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ پاکستان کو افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر کی موجودگی پر گہری تشویش ہے۔ بین الاقوامی برادری افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی سے […]
ؒشیخ وقاص اکرم وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب، زرتاج گل پاسپورٹ بلاک عدالتی حکم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری اور عمر ایوب و زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیدیا۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دور ان عدالت نے […]
وفاقی حکومت کے اختیار محدود کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئی ایم ایف نے سپلیمنٹری گرانٹ پر وفاقی حکومت کے اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ کر دیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا تکنیکی مشن پاکستان بجٹ پراسس کیلئے اہداف پر عملدرآمد جائزہ کیلئے پہنچ گیا ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے گزشتہ دس برسوں کے دوران سلپمنٹری گرانٹس کے اسپیشل […]
سائیسویں ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظورمتنازع نہیں کہاجاسکتا،رانا ثناء اللہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی ایک پیشہ ورانہ معاملہ ہے، اسے سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم […]
تعاون کیلئے تیارافغان حکومت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے،شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت ٹی ٹی پی و دیگر گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے، امن و سلامتی و ترقی کے موضوع پرپارلیمانی رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا پاکستان کیلئے باعث فخر ہے،ہم نے دنیا کو دکھایا پاکستان اپنی […]
ورلڈکپ 2026آخری ہوگا،رونالڈو
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے منگل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ جلد ریٹائر ہو کر اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔رونالڈو نے ہنستے ہوئے […]
دھرمیندر کی عیادت شاہ رخ خان ہسپتال پہنچ گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے ہمراہ ماضی کے مشہور اداکار دھرمیندر کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگین فلمی دور کے آغاز تک، اپنی جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے […]