Browsing Category
تازہ ترین
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون بڑھانے اور اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنانے کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق چاروں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط دوحہ میں کیے گئے۔ معاہدے کے تحت چاروں ممالک مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی تعاون کو فروغ […]
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم کو 2 سال میں 13 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق ہوا ہے، مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تجارت، تعلیم اور سیاحت سمیت متعدد شعبوں میں بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات […]
فیلڈ مارشل سے مالدیپی صدر کی ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مالدیپی صدر ڈاکٹر معیزو نے ملاقات کی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے […]
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قومی مباحثے میں حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں، پالیسی ماہرین اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔ مباحثے میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی پر زور دیا […]
ملتان یتیم بچے وسیم کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق ملزم نے پیر کے روز کار کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کو کچل دیا تھا، مقتول یتیم بچہ وسیم عباس ملزم توقیر کے غیر انسانی رویے […]
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، 35 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع […]
سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی، عازمینِ حج آج رات 12 بجے تک واجبات جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مقررہ تاریخ تک 1200 عازمین حج نے دوسری قسط جمع نہیں کرائی، جنہیں ادائیگی کی یاد […]
بیرسٹر گوہر نے پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ایکسپریس نیوز نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ہے، میری […]
ہمارے فوجی دلیری سے لڑرہے ہیں، فوج کی قربانیوں پر کوئی شک ہی نہیں: نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کی۔ پاک فوج کی قربانیوں سے متعلق سوال پر سابق […]
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے اس مبینہ مطالبے پر اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گے جو اس نے ہفتے کی دیر شام منعقدہ اور آدھی رات تک جاری رہنے والے اجلاس میں کیا تھا۔ انہوں نے اتوار کی شب دیر […]