Browsing Category
تازہ ترین
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ٹرین کی ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 6 مسافر جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹرین حادثہ صبح سوا پانچ بجے پیش آیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زخمیوں کو نشتر ہسپتال […]
پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا شو ختم ہوگیا، پاکستان کا جھنڈا نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے، خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے، ایمرجنسی لگانا ناگزیر ہو چکا تھا۔ اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا […]
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں۔ گورنر راج کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے میں 13 سال کے دوران پیدا ہونے والی خرابیوں کو درست کرنے میں وقت […]
جمہوری پاکستان کیلئے ہر طرح کے مذاکرات پر تیار ہیں، محمود اچکزئی کی حکومت کو پیشکش
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری پاکستان کے لیے ہر طرح کے مذاکرت کے لیے تیار ہیں، ہمیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیں، ہم لکھ کر دیتے ہیں باہر آ کر کچھ نہیں بتائیں گے۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، چیئرمین پی ٹی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برازیل کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت برازیل کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے نے کی، وفد […]
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی صوبے میں گورننس، امن و امان کی صورتِ حال اور روزمرہ انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔ اِسی […]
خیبر پختونخوا میں ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے: علی محمد خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی […]
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے، صوبے کے معاملات کو احسن انداز میں چلانا ہماری ذمہ داری ہے، خیبرپختونخوا کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس […]
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، صوبائی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات نہیں کیے اور 13 سال میں اس مسئلے پر قابو پانے میں ناکام رہی۔ انسداد دہشت گردی کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر […]
گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد بیوروکریس اور پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 57 افسران کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے […]