Browsing Category
تازہ ترین
سی ڈی اے کے ملازمین کا حج کے لیے بیلٹ کے ذریعے انتخاب
اسلام آباد، 5 اگست 2025 : چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے آج منگل کو سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں ملازمین کے حج کے لیے شفاف بیلٹنگ کے عمل کی نگرانی کی۔ اس سال ستر سی ڈی اے ملازمین حج کریں گے۔ اس عمل میں […]
پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ
پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈرز غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ وزارت داخلہ نے پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کی وطن واپسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق: “پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پرشروع کر […]
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کو مسلسل غیر حاضری پر نااہلی کا سامنا
اسلام آباد، 5 اگست 2025 : پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے خلاف مسلسل 40 روز تک قومی اسمبلی سے رخصت کے بغیر غیر حاضری پر نااہلی کی درخواست منگل کے روز جمع کرادی گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی کہ آئینی دفعات اور پارلیمانی قواعد […]
ورکرزویلفیئر بورڈاجلاس،رواں مالی سال کا بجٹ منظور،محنت کشوں کےلیے7 لاکھ کی حادثاتی ہیلتھ انشورنس،270 اسپتالوں میں مفت علاج،سیکریٹری رفیق قریشی کی بریفنگ
کراچی 05 اگست ۔ وزیر محنت وافرادی قوت و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ شاہدتھہیم کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 33واں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری محنت رفیق قریشی، کمشنر سندھ ریونیو بورڈ، آجر و اجیر نمائندوں ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندےاور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے […]
آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس ریسکیو 1122 میں گزشتہ ماہ جولائی کی ایمرجنسی رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس ریسکیو 1122 میں گزشتہ ماہ جولائی کی ایمرجنسی رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر محمد حسن نے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس کو گزشتہ ماہ میں 16180 ٹوٹل کالز موصول ہوئیں […]
آئی ایس ایس آئی نے “5 اگست 2019: جموں و کشمیر تنازع میں ایک اور اہم موڑ” کے عنوان سے ایک سیمینار کی میزبانی کیساتھ یوم استحصل کی یاد منائی۔
5 اگست 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سنٹر نے “5 اگست 2019: جموں و کشمیر تنازعہ میں ایک اور موڑ” کے عنوان سے ایک سیمینار کی میزبانی کی۔ اس تقریب کا اہتمام کشمیری عوام کی جدوجہد، عزم اور قربانیوں کو یاد کرنے اور 5 اگست […]
ورکرزویلفیئر بورڈاجلاس،رواں مالی سال کا بجٹ منظور،محنت کشوں کےلیے7 لاکھ کی حادثاتی ہیلتھ انشورنس،270 اسپتالوں میں مفت علاج،سیکریٹری رفیق قریشی کی بریفنگ
کراچی 05 اگست ۔ وزیر محنت وافرادی قوت و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ شاہدتھہیم کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 33واں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری محنت رفیق قریشی، کمشنر سندھ ریونیو بورڈ، آجر و اجیر نمائندوں ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندےاور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے […]
پاکستان کی سفارت کاری کشمیری عوام کے جائز اور اصولی مطالبے یعنی حق خود ارادیت کی حمایت میں ہمیشہ پیش قدم اور بے خوف رہی ہے
کابل پاکستان کی سفارت کاری کشمیری عوام کے جائز اور اصولی مطالبے یعنی حق خود ارادیت کی حمایت میں ہمیشہ پیش قدم اور بے خوف رہی ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے اس بنیادی حق کے حصول کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ یومِ استحصال کشمیر […]
انڈس پبلک سوشل فورم یونٹ کے باڈی ولی محمد کیریو (ستیارو) کا انتخاب کیا گیا
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) انڈس پبلک سوشل فورم یونٹ کے باڈی ولی محمد کیریو (ستیارو) کا انتخاب کیا گیا اور انڈس کی 16ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جس میں ضلعی صدر محمد بچل کیریو، نائب صدر حاجی حسین بخش کیریو، سٹی نواب شاہ کے صدر آصف کیریو، تعلقہ صدر شوکت کیریو، علی شیر […]
پورے ملک کی طرح سکرنڈ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر یوم استحصال منایا گیا۔
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) پورے ملک کی طرح سکرنڈ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر یوم استحصال منایا گیا۔ اس سلسلے میں تعلقہ انتظامیہ نے ای سی آفس سکرنڈ میں قومی پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجہ بلوچ نے قومی پرچم لہرایا جبکہ کشمیری […]