Browsing Category

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات

جنیوا، 29 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج چھٹی عالمی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین، ژاؤ لیجی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات جنیوا میں انٹر پارلیمنٹری یونین (IPU) کے زیراہتمام منعقدہ عالمی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔جنیوا میں منعقد ہونے […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات۔ ملاقات جنیوا میں چھٹی عالمی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر ہوئی، کانفرنس 29 تا 31 جولائی 2025 تک جنیوا میں آئی پی یو کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی ہے، ملاقات میں اسپیکر قومی […]

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان چوری میں ملوث پی آئی اے ملازم گرفتار

کراچی: ائیرپورٹ پر مسافروں کے سامان چوری میں ملوث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ملازم کو حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ نے خاتون مسافر کی شکایت پر سامان چوری میں ملوث شخص کوحراست میں لیا ہے، خاتون مسافر پی آئی اے کی پرواز سے لاہور […]

لنڈی کوتل اور جمرود کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحتی منصوبے ترتیب دیے جائینگے، ڈاکٹر عبدالصمد

خیبر سے (امان علی شینواری ) لنڈی کوتل اور جمرود کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحتی منصوبے ترتیب دیے جائینگے، ڈاکٹر عبدالصمد جمرود اور لنڈی کوتل میں شہری مراکز کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے سیاحت کے ویژن کے تحت آج محکمہ ثقافت، سیاحت اور آثار […]

جناب شفقت علی ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلع بھکر میں صوبائی محتسب آ فس ضلع بھکر میں اوسی آ ر پروگرام کا دورہ

جناب شفقت علی ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلع بھکر میں صوبائی محتسب آ فس ضلع بھکر میں اوسی آ ر پروگرام کا دورہ۔ وفاقی محتسب علاقائی دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈپٹی رجسٹرار جناب شفقت علی نے وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدایات پر ضلع بھکرکا دورہ […]

گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی پڑوسی ممالک اور وسط ایشیاء ممالک تک تجارتی استعداد سے متعلق کانفرنس کا انعقاد

29 جولائی 2025 کانفرنس میں وسط ایشیائی ممالک کے سفراء،ایران اور افغانستان کےقونصل جنرلز، خیبر چیمبر کے صدر، ڈائریکٹر TDAPپشاور، چئیرمین جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ پشاور اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ایس ایم تنویر سمیت بزنس کمیونٹی نے شرکت و خطاب کیا گورنر خیبرپختونخوا نے کانفرنس میں وسط ایشیائی ممالک کے سفراء، ایران و افغان قونصل جنرلز،سفارتی […]

اسلام آباد: تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد: تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی سٹی کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا. سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران, 90 […]

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 12 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 219.421 کلو گرام منشیات برآمد۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض جانے والے مسافر کے پیٹ سے 541 گرام […]

تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے قائم کمیٹی کا اہم اجلاس، جلد پیش رفت کا امکان

گلگت تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس صوبائی وزیر داخلہ و چیئرمین کمیٹی  شمس الحق لون کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد علی قائد، تاجر برادری کے نمائندہ رہنماؤں اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں دھرنے […]

“آپریشن سندور” کی ناکامی ، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیئے

“آپریشن سندور” کی ناکامی ، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاؤنٹرز شروع کردیئے بھارت نے “آپریشن سندور” کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے نیا مذموم فوجی منصوبہ “آپریشن مہادیو” شروع کر دیا ، سکیورٹی ذرائع “آپریشن مہادیو” کے نام پر غیر قانونی ، جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک […]