Browsing Category

تازہ ترین

دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے حوالے سے بہت سے حقائق سے پردہ پوشی کر رہی ہے، ان لوگوں نے جان بوجھ کر مذاکرات کو نتیجہ خیز نہیں بننے دیا۔   اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے آخری وقت وزیراعلیٰ […]

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اور ایف بی آر کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔   ڈی پی او ضیا الدین احمد کے مطابق ابہایا پل کے قریب مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایف بی آر کے 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ […]

پی ٹی آئی کے پاس لوگ نہیں، لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں جا سکتا: گورنر خیبرپختونخوا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اٹک سے آگے لانگ مارچ جا ہی نہیں سکتا، ان میں اتنی صلاحیت نہیں، 20 لاکھ کا مجمع کہاں ہے،ان کے پاس لوگ ہی نہیں، صدر، وزیراعظم جب فیصلہ کریں گے گورنر راج لگا دیا جائے گا۔   گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی […]

اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو مزید صوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کر دیں۔   چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے فیز تھری کا افتتاح […]

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔   اے ٹی سی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی۔   جج طاہر عباس […]

گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، گورنر راج سیاسی طور پر کوئی اچھا فیصلہ نہیں، ہم بھی نہیں چاہتے کہ ہم آخری حد پر جائیں۔   زاہد خان اور ثمر بلور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔   ‏وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی، اس جھوٹے دعوے پر میرے […]

دہشتگردی اقدامات پر حکومتی کمیٹی اپنا موقف منوانا چاہتی تھی، سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم اور پی ٹی آئی-ٹی ٹی اے پی ٹیم کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ بتا تے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ انسداد دہشتگردی اقدامات پر دونوں فریقین کے درمیان اختلاف تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

عوام اور مسلح افواج اندرونی و بیرونی دشمنوں کا مقابلہ کرنا جانتی ہے، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی اور امن و امان کی صورتحال پر صوبائی حکومت اور تحریک انصاف کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی شہداء کا ذکر کرنےوالوں کو شہری شہداء کی ذمہ داری بھی قبول کرنی چاہیے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان […]

لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائیگا، وفاقی وزراء

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کے پی حکومت کی تعاون کی یقین دہانی کرانے میں ناکامی پر مذاکرات ناکام ہوئے۔ایک انٹرویومیں طلال چوہدری نے کہا کہ کے پی حکومت دہشت گردی کی جنگ میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی۔انہوں نے کہا […]