Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزارت اطلاعات ونشریات نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹنگ غلط قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی، شہریوں کے تحفظ کے لیےاسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پرمختلف مقامات پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات کےمطابق حفاظتی اقدامات ماضی کے پرتشدد واقعات اور رویوں […]
چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نا لگے: بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے بہت ضروری ہیں، پی ٹی آئی بڑی سیاسی جماعت ہے، ہم چاہتے ہیں چیزیں بہتر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی […]
حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی صورت میں کوئی راہ نکل سکتی ہے, ارکان کی رائے۔ حکومت سے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ہونے والے پی ٹی آئی کی سیاسی وکورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع […]
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے […]
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں مذاکرات کا آج کا دور ختم ہو گیا، کل دوبارہ دو بجے مذاکرات ہوں گے، حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس، اسد […]
جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی مخالفت کی ہے۔ وفد نے اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں […]
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کےعلاقے عیدک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوا، جس میں7 خوارج جہنم واصل ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھرپورعزم اور جنگی مہارت کے ساتھ فتنہ الخوارج […]
حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی، اپوزیشن مذاکراتی وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کی پیش رفت اور تفصیلات پر تبادلہ خیال […]
اپوزیشن اتحاد کا حکومت سے مذاکرات کا آپشن برقرار رکھنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ اپوزیشن اتحاد نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے بات چیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی، (آج) جمعہ کو ملاقات کا وقت طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر […]
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا فارورڈ بلاک نے بھی سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے 20سے زائد اراکین کا 29ستمبر کو اجلاس ہوا، جس میں سہیل آفریدی کی حمایت اور لانگ مارچ میں شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ممکنہ تحریک عدم […]