Browsing Category
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے چلاس تھور میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے اور ایف سی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے چلاس تھور میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے اور ایف سی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و […]
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چلاس تھور میں ایف سی اہلکار پر شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت
گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چلاس تھور میں ایف سی اہلکار پر شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ ناقابل قبول عمل ہے۔ دہشت گردوں […]
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ماہ جولائی کو تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے خاص اہمیت حاصل ہے
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ماہ جولائی کو تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے خاص اہمیت حاصل ہے۔جولائی کشمیریوں کی اس لازوال تحریکِ آزادی کی علامت ہے جو دہائیوں سے ظلم، جبر، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری ہے۔ اہل کشمیر […]
انڈس پبلک سوشل فورم ضلع شہید بینظیرآباد کا تنظیمی اجلاس کیریا ہاؤس نواب شاہ میں ضلعی صدر محمد بچل کیریو کی زیر صدارت منعقد ہوا
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) انڈس پبلک سوشل فورم ضلع شہید بینظیرآباد کا تنظیمی اجلاس کیریا ہاؤس نواب شاہ میں ضلعی صدر محمد بچل کیریو کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مختلف شہروں اور دیہاتوں سے یونٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس کی کارروائی کے دوران ضلعی جنرل سیکرٹری نثار احمد کیریو نے کہا […]
جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) کی جانب سے سکرنڈ میں آبادگاروں کو فصلوں کے کم نرخ ملنے، زرعی پانی کی قلت اور سندھ کی زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف قاضی سرفراز میمن چوک پر احتجاجی مظاہرہ
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) جئے سندھ قومی محاذ (جسقم) کی جانب سے سکرنڈ میں آبادگاروں کو فصلوں کے کم نرخ ملنے، زرعی پانی کی قلت اور سندھ کی زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف قاضی سرفراز میمن چوک پر احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال کی گئی، احتجاج کی قیادت جسقم رہنماؤں مسعود شاہ، جی […]
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ضیاء الدین ہاسپیٹل سکہر آمد۔
فرائض کی ادائیگیوں کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ جھان واہ سب انسپیکٹر علی گوہر ڈاہانی سمیت بہادر پولیس جوانوں, امجد عرف ببلو, ارشاد احمد اور محمد یعقوب ڈاہانی کی عیادت کی۔ ڈی آئی جی پی لاڑکانہ نے پولیس افسر سمیت زخمی جوانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیٸے اور جلد صحت […]
گورنرہاوس پشاورمیں تقریب حلف برداری
گورنرہاوس پشاورمیں اتوار کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی کی خواتین اور غیر مسلم مخصوص نشستوں پر 25منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیرسیفران انجینئرامیرمقام، خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ […]
سابق وزیر حکومت کیپٹن محمد سرفراز خان اور سابق ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع آزاد کشمیر ذوالفقار علی کے بھائی ریٹائرڈ منیجنگ ڈائریکٹر آزاد جموں و کشمیر بینک ممتاز علی مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ ایف ون میں ادا کردی گئی
میرپور )20جولائی2025 سابق وزیر حکومت کیپٹن محمد سرفراز خان اور سابق ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع آزاد کشمیر ذوالفقار علی کے بھائی ریٹائرڈ منیجنگ ڈائریکٹر آزاد جموں و کشمیر بینک ممتاز علی مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ ایف ون میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ مولانا گوہر الرحمن نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں وزیر حکومت […]
آزادکشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چو ہدری قاسم مجید یاسر حسین اپنے کنبے قبیلے سمیت دیگر جماعتوں کو چھوڑ رکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگے
میرپور جولائی2025 آزادکشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چو ہدری قاسم مجید کا میو نسپل کمیٹی اسلام گڑھ کی وارڈ کھیالی کے گاوں موہڑہ لواراں آمد،اس موقع پر خادم حسین، عاشق حسین عاصی، عابد حسین، عامر حسین، اور یاسر حسین اپنے کنبے قبیلے سمیت دیگر جماعتوں کو چھوڑ رکر پاکستان پیپلزپارٹی […]
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے محمد یوسف ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ۔
اسلام آباد 20 جولائی 2025 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے محمد یوسف ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں پاکستان کے معروف کرکٹر محمد یوسف ، بریگیڈئر (ر) عظمت خان ،کرنل (ر) سعید احمد ،کرنل (ر) محمد آصف ،حارث ضیاء اور فیض اللہ خان شامل تھے ۔ وزیراعظم آزادکشمیر […]