Browsing Category

تازہ ترین

کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے تاریخی فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے تاریخی فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اس دن کی […]

آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز ضلع میرپور کے رکن اور روزنامہ شاہین کے چیف ایڈیٹر جناب خالد چوہدری کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

میرپور ( بیورو رپورٹ ) آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز ضلع میرپور کے رکن اور روزنامہ شاہین کے چیف ایڈیٹر جناب خالد چوہدری کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میرپور شہر میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ […]

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کاروائی،غیر معیاری،مضر صحت خوردنی تیل سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کاروائی،غیر معیاری،مضر صحت خوردنی تیل سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا جسے لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد مضر صحت ہونے کی بناء پر خوردنی تیل کی بڑی کھیپ کو تلف کردیا۔یہ کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک مظفرآباد/پونچھ ڈویژن سردار محمد ثاقب اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر کی زیر نگرانی فوڈ […]

پاکستان ہماری امیدوں، آرزوؤں اور امنگوں کا مرکز ہے، پاکستان اللہ کا انعام اور کشمیریوں کی منزل ہے۔ وزیر اطلاعات آزاد جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ

 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں، آرزوؤں اور امنگوں کا مرکز ہے، پاکستان اللہ کا انعام اور کشمیریوں کی منزل ہے۔ قیام پاکستان سے قبل 19 جولائی 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کی مسلمہ قیادت نے قرارداد الحاق پاکستان کی صورت میں […]

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کاحقیقی ضامن ہو سکتا ہے

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کاحقیقی ضامن ہو سکتا ہے مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میرے والد گرامی قائد ملت چوہدری نور حسین غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی سرینگر میں رہائش گاہ پر پیش کی جانے والی اس […]

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر برائے برمنگھم (برطانیہ)محمد اسلم مغل کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات

صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر برائے برمنگھم (برطانیہ)محمد اسلم مغل کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اعزازی صدارتی مشیر برائے برمنگھم (برطانیہ)محمد اسلم مغل کو ہدایت کی کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو […]

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون بن کر دوڑتی ہے

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون بن کر دوڑتی ہے ۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ  پاکستان کشمیریوں کی امیدوں،آرزوؤں اور قربانیوں کا مرکز ہے ، پاکستان کی مٹی سے محبت ہمارے […]

بہبود آبادی بھمبر کے دفاتر میں حاضری چیکنگ، سیکرٹری بہبود آبادی آزادکشمیرکی ہدایات پرمانیٹرنگ جاری ہے،ضلعی آفیسربہبود آبادی صارم علی خان نے کہاکہ

محکمہ بہبود آبادی آزاد کشمیر کے سیکرٹری کی واضح ہدایات کے بعد ضلعی دفتر بھمبر سمیت تمام یونٹس میں جملہ ملازمین (جریدہ و غیر جریدہ) کی حاضری و پراگریس کی باریک بینی سے پڑتال کا عمل جاری ہے۔ حکام نے تمام سٹاف کو خبردار کیا ہے کہ حاضری میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے […]

اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ذیشان نثار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈمپرزیونین برنالہ کے ذمہ داران اور عہدیداران نے شرکت کی

اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ذیشان نثار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈمپرزیونین برنالہ کے ذمہ داران اور عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلقہ مسائل، خاص طورپر ڈمپرز کی اوور لوڈنگ اور قانونی دستاویزات کی عدم دستیابی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈرائیور […]

ڈپٹی کمشنر بھمبرچوہدری حق نواز کی گریڈ 19 میں ترقیابی، عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر حق نواز کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ان کی اس کامیابی پرضلعی افسران ، عوامی،سماجی اور سیاسی حلقوں سمیت قریبی عزیز و اقارب نے دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مبارکباد دینے والوں کا کہنا ہےکہ چوہدری حق نواز ایک فرض شناس […]