Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام اسلام آباد ایکسائز گاڑی رجسٹریشن پرنمبر پلیٹ ملکیتی بنیاد پر جاری کرے گی۔ بلال اعظم ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد اسلام آباد ایکسائز نے ملکیتی نمبر پلیٹ اجرا کے فیصلے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا اسلام آباد ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ٹرانسفرڈگاڑی کو نیا نمبر جاری کرے گا،نوٹفکیشن گاڑی […]

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں کا خصوصی اجلاس

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں کا خصوصی اجلاس سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ افسران کی شرکت اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ […]

سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کے ملازمین کی منتقلی کے دعووں کی تردید

%%%کراچی، 16 جولائی 2025  : سندھ حکومت کی ترجمان ثمیقہ افضل سید نے آج سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ارکان کی جانب سے سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی اے) سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) میں 38 ملازمین کی منتقلی کی مبینہ غلط بیانی پر شدید تنقید […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج کریم بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل میں یونیسیف کے فنڈ سے قائم کردہ لائیبریری کا افتتاح کر دیا

اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج کریم بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل میں یونیسیف کے فنڈ سے قائم کردہ لائیبریری کا افتتاح کر دیا۔انہوں نے کہا کہ سکول میں لائبریری کا ہونا تعلیمی نظام کی مضبوطی اور طلبہ کی ہمہ جہت ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے،تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل […]

جی کے سربراہ کا بڑھتی ہوئی قیمتوں اور چینی کارٹیل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا مطالبہ

کراچی، 16 جولائی 2025 (): جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن نے بجلی اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے لگام “چینی مافیا” کے خلاف 18 جولائی کو ملک گیر مظاہرے اور 20 جولائی کو ڈویژنل سطح پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد، عوام دشمن قرار

اسلام آباد، 16 جولائی 2025 (): گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف ڈیڑھ ماہ کے اندر 18.54 روپے کے اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں، رحیم نے دلیل دی کہ حکومت مشکل حالات میں […]

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع گلگت اشتیاق احمد نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ نتائج میں بہترین کارکردگی دکھانے والے تین ہیڈ مامسٹرز اور جماعت نہم و دہم کے تین تین طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائ کےلئے تعریفی اسناد اور نقد کیش کا اعلان کر دیا

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع گلگت اشتیاق احمد نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ نتائج میں بہترین کارکردگی دکھانے والے تین ہیڈ مامسٹرز اور جماعت نہم و دہم کے تین تین طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائ کےلئے تعریفی اسناد اور نقد کیش کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بہترین نتائج آنے […]

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں مسلسل تیسری روز  بھی ضلع جیکب آباد کے کچے والے علاقوں تھانہ  سیکشن ٹھل کی حدود کھرڑو ٹیل پولیس چیک پوسٹ اور جونگل والے علاقوں میں آپریشن جاری

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں مسلسل تیسری روز  بھی ضلع جیکب آباد کے کچے والے علاقوں تھانہ  سیکشن ٹھل کی حدود کھرڑو ٹیل پولیس چیک پوسٹ اور جونگل والے علاقوں میں آپریشن جاری ۔🇵🇰DIGP  لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں مسلسل تیسری روز بھی ضلع جیکب آباد کے تھانہ […]

رضا بھائی اور ان کی برادری کے دیگر افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعے پر گورنر سندھ کامران خان ٹسوری بھائی ڈاکٹر فاروق ستار ان کے گھر جاکر شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار

قلات کے قریب بس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے جس میں پی آئی بی ٹاؤن (مارٹن کواٹر) یوسی 19 کے سینیئر ساتھی احمد بھائی اور ان کے صاحبزادے رضا بھائی اور ان کی برادری کے دیگر افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعے پر گورنر سندھ کامران خان ٹسوری بھائی ڈاکٹر فاروق […]

 حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی سی ای اوناصر کمال کا کینٹ کے مختلف نالوں کا دورہ

 بارشوں کے دوران ڈپٹی سی ای اوراولپنڈی کینٹ بور ڈناصرکمال کا نالوں کا دورہ، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں واقع بڑے نالوں کی نکاسی آب کا جائزہ لیا اورتمام افسران کو فیلڈ میں متحر ک رہنے کی ہدایات جاری کیں اس موقع پرچیف پبلک ہیلتھ آفیسر ناصر حسین نے نکاسی آب پر ڈ پٹی […]