Browsing Category
تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی رپی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن منگل مقرر ہے، جس کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے وکلا کی فہرست جیل حکام کو جمع کرائی اِسی […]
سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 ستمبر کو کوہاٹ اور ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں: وزارت اطلاعات۔ فوٹو فائل سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا […]
دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو بھی وفاقی دارالحکومت کو بند کرنے کی کوشش کرے گا اس سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، جو بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرے گا اس […]
علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور: علیمہ خان کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر دو بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی نظربندکر دیا گیا۔ […]
وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالیہ واقعات سے متعلق اپنا پیغام متعلقہ لوگوں تک پہنچا دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات سے وفاقی سطح پر متعلقہ […]
وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہبازشریف کے پہلے دور اپریل 2022 سے لیکر جولائی 2023 کے 16 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18 ہزار 764 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ اسلام آ باد: بطور وزیراعظم شہباز شریف کے ہوتے ہوئے وفاقی حکومت کے قرضوں میں پونے چار سال میں 37 ہزار 307 ارب روپے کے […]
ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد جنہم واصل، 6 جوان شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس […]
سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا،بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کے ساتھ ملاقاتوں کی تردید سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، مذاکرات ہونے چاہئیں، […]
علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل امین نے علی امین گنڈاپور کی تصاویربھی شیئر کیں اور کہا کہ […]
جنید اکبر کا بیان افراتفری اور تباہی کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے: عطا تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان اس ارادے کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ ملک میں افراتفری اور تباہی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ […]