Browsing Category
تازہ ترین
احتجاج کے حوالے سے ہماری پالیسی کلیئر، کسی صورت اجازت نہیں دیں گے: عطا تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے حکومت کی پالیسی بالکل واضح ہے اور کسی صورت احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ پرتشدد مظاہرے کیے، احتجاج کے […]
کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے،وزارت اطلاعات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزارت اطلاعات و نشریات نے کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا، دہشت گردی کا کوئی مذہب یا جواز نہیں۔ حکام کا اپنے بیان […]
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے۔ عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان کا […]
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملہ کے بعد جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا، سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس لائنز کی اسپیشل برانچ کی عمارت میں داخل دہشت گرد بھی مارے گئے، گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے کارروائی مکمل کرلی۔ […]
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے اجلاس میں 27 ستمبر کے احتجاج کو مؤثر بنانے اور ملک بھر میں تحریک پھیلانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی دارالحکومت میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اہم اجلاس اتحاد کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، […]
کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 34 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید ہو گئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، مقابلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ پرانی پولیس لائنز کے ساتھ بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی، دھماکے […]
کوئی اسلام آباد آئےگا توتوہین عدالت کی کارروائی کریں گے: محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوئی اسلام آباد آئےگا توتوہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں طلال چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آچکا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلےکے بعد کوئی […]
صوبوں کے آئینی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، محمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پنجاب میں جاری اسٹریٹ موومنٹ، پنجاب حکومت کی جانب سے اختیار کیے گئے اقدامات و رویہ ، 27 ستمبر کے […]
لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا، پرامن احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا، ہم کوئی شوقیہ مارچ نہیں کر رہے بلکہ یہ انصاف مارچ ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو لانگ مارچ سے متعلق ہدایات مل چکی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا […]
اسلام آباد کو صوبائی حیثیت دینا ناگزیر ہوچکا ہے، محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین اور پارٹی کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے […]