Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانا شروع کردیا ہے جس کے ذریعے صارفین اسٹیٹس اپ ڈیٹ ایڈیٹر سے اپنے پسندیدہ گانے محفوظ کرسکیں گے۔   نئے فیچر کے تحت صارفین میوزک کیٹلاگ میں موجود کسی بھی گانے کو اسٹار کرکے بعد میں آسانی سے دوبارہ […]

آئی فون ڈیو متعارف ہونے کے بعد سام سنگ زیڈ فولڈ 8 کی فروخت میں اضافہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق صارفین نے فولڈ ایبل فون خریدنے کا فیصلہ اس وقت تک مؤخر رکھا جب تک ایپل اپنی ڈیوائس متعارف نہیں کرا دی   ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون ڈیو متعارف کرائے جانے کے بعد جنوبی کوریا میں سام سنگ الیکٹرانکس کے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کی […]

واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن میں چیٹ کے اندر ہی سرچ شارٹ کٹ متعارف کرانے پر کام جاری ہے واٹس ایپ نے طویل عرصے پرانے چیٹس میں مطلوبہ پیغام تلاش کرنے کی مشکل کم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ نئے فیچر کے تحت صارفین کو کسی پرانے پیغام تک پہنچنے کے […]

تریسٹھ63 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ اے آئی انسانیت کاختم کرسکتی ہے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یو ایس پولیٹیکل آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے 2,064 امریکی بالغوں کے سروے کے نتائج جاری کیے ایک نئے مقامی سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 10 میں سے 6 امریکیوں کا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت بالآخر انسانوں کے ناپید ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔   یو ایس پولیٹیکل آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے […]

جعلی تصاویر کا مسئلہ، آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں اہم فیچر کی نشاندہی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیچر کا مقصد مصنوعی ذہانت سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنا ہے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے […]

یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس فیچر کی مدد سے گھر میں موجود دیگر افراد صارف کے پروفائل تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے   یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کر […]

گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویدر نیکسٹ 3 روایتی، سْست اور کمپیوٹنگ کے زیادہ وسائل استعمال کرنے والے عددی تخمینوں پر انحصار ختم کر دیتا ہے   ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ اور گوگل ریسرچ نے ویدر نیکسٹ تھری متعارف کرایا ہے […]

واٹس ایپ کا فراڈ شناخت کرنیوالا نیا فیچر کس طرح صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔   ایک رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی اسکام ڈیٹیکشن فیچر کا مقصد ممکنہ فراڈ چیٹ کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔   یہ […]

پی سی ڈی ایم اے نے ای انوائسنگ کے اچانک نفاذ کو کاروباری اداروں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا

پی سی ڈی ایم اے نے ای انوائسنگ کے اچانک نفاذ کو کاروباری اداروں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا ای انوائسنگ کو بغیر تربیت لاگو کرنا غیرمنصفانہ ہے، جلد بازی کے بجائے مرحلہ وار نافذ کیا جائے، سلیم ولی محمد چیئرمین ایف بی آر ای انوائنسنگ پر عمل درآمد مؤخر کریں، تربیتی سیمینار […]