Browsing Category
کشمیر
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ برقیات کے حکام کا اجلاس منعقد ہوا
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ برقیات کے حکام کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق ، چوہدری قاسم مجید ، چوہدری ارشد حسین ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان ، سیکرٹری برقیات ارشاد احمد قریشی […]
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وزیرحکومت سردار جاوید ایوب کی قیادت میں حلقہ کوٹلہ کے سیاسی و سماجی کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ہے
مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 7 اگست 2025 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وزیرحکومت سردار جاوید ایوب کی قیادت میں حلقہ کوٹلہ کے سیاسی و سماجی کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید اور چوہدری اکبر ابراہیم بھی موجود […]
مشیر حکومت برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن وچیئرپرسن ویمن پارلیمانی کاکس محترمہ نثارہ عباسی کی زیر صدارت ویمن پارلیمانی کاکس کا اجلاس
مشیر حکومت برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن وچیئرپرسن ویمن پارلیمانی کاکس محترمہ نثارہ عباسی کی زیر صدارت ویمن پارلیمانی کاکس کا اجلاس کمیٹی روم آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ویمن پارلیمانی کاکس کی ممبران وزراء حکومت محترمہ تقدیس کوثر گیلانی، محترمہ امتیاز نسیم اور معاون خصوصی برائے وزیر […]
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیرحکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی
مظفر آباد ( پی آئی ڈی ) 6 اگست 2025 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیرحکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو منگ میں حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے اٹھائے گئے انقلابی […]
5 اگست 2019: دہلی کے کشمیر کی شناخت پر جنگ مسلط کرنے کا دن
تحریر: وقار مصطفیٰ بھارت کی طرف سے آئینِ ہند کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے ہوئے چھ سال گزر چکے ہیں جب کہ بھارتی آئین کا یہ آرٹیکل مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی خودمختاری کی آخری علامت تھی۔ پاکستان کے لیے 5 اگست محض ایک تاریخ نہیں بلکہ بھارتی دھوکہ دہی اور طاقت کے […]
ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کی خصوصی کاوش سے سدھنوتی آزاد کشمیر سے سابق امیدوار ایم ایل اے (ایل اے 23 ) ملک کبیر اعوان نے اپنے گروپ برادری سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کی خصوصی کاوش سے سدھنوتی آزاد کشمیر سے سابق امیدوار ایم ایل اے (ایل اے 23 ) ملک کبیر اعوان نے اپنے گروپ برادری سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس مو قع پرانہوں نےقائد پی ایم ایل این میاں محمد نواز […]
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے، کشمیری عوام کیلئے زندگی سے زیادہ آزادی مقدم ہے۔
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) 03 اگست 2025 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے، کشمیری عوام کیلئے زندگی سے زیادہ آزادی مقدم ہے۔ ظلم کی سیاہ رات ایسی نہیں جس کی سحر نہ ہو۔ خون شہیداں ضروررنگ […]
پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔
نیلم(پی آئی ڈی)پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نےکمانڈر کیل برگیڈ، ایس پی خواجہ صدیق سمیت کیل گراؤنڈ میں معرکہ حق اورجشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا افتتاح کر دیا۔ معرکہ حق اور آزادی […]
پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے
نیلم(پی آئی ڈی)پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نےکمانڈر کیل برگیڈ، ایس پی خواجہ صدیق سمیت کیل گراؤنڈ میں معرکہ حق اورجشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا افتتاح کر دیا۔ معرکہ حق اور آزادی […]
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین وزیر ہاؤسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان اور نو منتخب اعزازی صدارتی مشیر اسلم مغل کی قیادت میں میرپور کی سول سوسائٹی کی جانب سے منگلا پل تا بن خرماں ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین وزیر ہاؤسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان اور نو منتخب اعزازی صدارتی مشیر اسلم مغل کی قیادت میں میرپور کی سول سوسائٹی کی جانب سے منگلا پل تا بن خرماں ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ یوم الحاق پاکستان ریلی میں […]