Browsing Category
کھیل
صائم ایوب کو احمد شہزاد کاڈومیسٹک کھیلنے کا مشورہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشیا کپ میں صائم ایوب بیٹنگ میں مسلسل فلاپ ثابت ہوئے جبکہ بولنگ میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اب احمد شہزاد نے انہیں بیٹنگ کا فن سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ایشیا کپ کے دوران 7 اننگز میں صائم ایوب صرف 37 رنز بناسکے اور چار مرتبہ ڈک پر آؤٹ ہوئے۔ بولنگ […]
پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ٹیم کی کارکردگیسے پریشان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا پر سلیکٹرز و کوچ مہربان ہیں،البتہ بورڈ کارکردگی سے پریشان نظر آتا ہے، ان کی قیادت کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔سلیکشن کمیٹی اور مائیک ہیسن تسلسل برقرار رکھنے کے حق میں ہیں، ان کے مطابق ورلڈ کپ سے چند ماہ قبل ایک بار پھر تبدیلی مناسب نہ […]
ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،سابق فاسٹ بولر محمد عامر
۔۔۔اُستمان۔۔۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ممکنہ واپسی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کر دیا کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ایک ویڈیو پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ میں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمددلہنیا گھر لے آئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد گزشتہ روز اپنی دلہنیا گھر لے آئے۔ابرار احمد کی تیاری کی ایک تصویر بھی سامنے آئی جبکہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 27 سالہ کھلاڑی کی بارات لے جاتے اور شادی ہال پہنچنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔اس کے علاوہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]
کسی کا کیریئر ختم کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں،وقار یونس
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے مطابق کسی کھلاڑی کا کیریئر تب ختم ہوتا ہے جب وہ خود اپنی توجہ کھو دے یا محنت چھوڑ دے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کے کیریئر ختم کرنے سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے […]
میچ میں تمام پروٹوکولز پر عمل ہوگا، بی سی سی آئی کا جواب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کولمبو، بھارت اورپاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان اتوار کوشیڈول میچ سے قبل مصافحے کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سائیکیا نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اس لیے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ […]
تمیم اقبال کرکٹ بورڈ کے الیکشن سے دستبردار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کپتان تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بی سی بی کے الیکشن 6 اکتوبر کو شیڈول ہیں، پولنگ ڈے سے قبل تمیم اقبال سمیت 15 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ تمیم اقبال نے اس معاملے پر کہا کہ الیکشن کا طریقہ کار […]
پی سی بی کا کرکٹرز سے دو ٹوک مطالبہ،لیگز کیلئے این او سی چاہیے تو کارکردگی دکھائیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی کا اجرا کارکردگی سے مشروط کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی لیگز اور بیرون ملک ٹورنامنٹس کے […]
ٹی 20 نیلامی دبئی میں ہوگی، فخر زمان توجہ کا مرکزبن گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے سیزن 4 کی تاریخ ساز نیلامی دبئی میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے تقریباً 300 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اس نیلامی میں پاکستان کے فخر زمان، بھارت کے روی چندرن ایشون، انگلینڈ کے جیسن رائے اور بنگلادیش کے شکیب الحسن نمایاں ناموں میں شامل ہیں۔نیلامی […]
قومی کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی عرصے سے کم زرو ہے،شعیب اختر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی عرصے سے کم زرو ہے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بورڈ کو ایسے ہی ریلو کٹے چاہیے، تگڑے کھلاڑی نہیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹی مکا کمبینیشن ٹھیک نہیں تھا، جب تک پکے آل راؤنڈر، پکے […]