عمران خان جب بھی اقتدارمیں آئیں 26اور27ویں ترامیم ختم کردینگے،اسد قیصر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق اسپیکر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جب بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان اقتدار میں آئیں گے، 26ویں اور 27ویں ترامیم واپس کریں گے۔

اس اسمبلی کے پاس قانون سازی کا کوئی اختیار ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ امن جرگے کا اعلامیہ پہلے صوبائی اسمبلی کی سیکیورٹی کمیٹی میں پیش ہوگا اور بعدازاں صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے پاس بھی جائے گا

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.