پی بی 36قلات/میرضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا

 

الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار رکھی،فیصلہ

 

الیکشن کمیشن نے درخواست گزار میرسعید لانگوکی درخواست مسترد کردی

 

الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں دلائل مکمل ہونے بعدکے فیصلہ محفوظ کیا تھا

 

میرضیاء اللہ لانگو کی جانب سے کیس کی پیروی سنئیر ایڈووکیٹ نادر چھلگری نے کی

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.