- ۔۔۔ معروف بھارت ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے اہم راز سے پردا اٹھا دیا۔ روک اسٹار سے بولی وڈ میں قدم رکھنے والی ادارکاہ نرگس فخری کے مطابق انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی۔نرگس فخری کا کہنا تھا کہ راک اسٹار بذات خود میرے کیریئر کی ایک اہم فلم تھی کیونکہ اس نے مجھے امتیاز علی کی ہدایت کاری میں رنبیر کپور کے ساتھ ایک ہائی پروفائل پروجیکٹ میں اپنی اداکاری کی صلاحیتیں دکھانے کا موقع دیا۔
نرگس فخری نے کہا کہ اس فلم کو تنقیدی پذیرائی ملی اور میری پہلی فلم ہونے کے باوجود میری اداکاری کو سراہا گیا۔ یہ میرے پورے کیریئر کا سب سے چیلنجنگ کردار رہا ہے۔ اس نے مجھے ایک اداکار کے طور پر اپنی حدود کو آگے بڑھانے اور مستقبل میں اس قسم کے کرداروں کے لیے ایک معیار قائم کرنے کا چیلنج دیا
آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔