Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری کا باوقار افتتاح
گوادر10جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری کا باوقار افتتاح 18 جون 2025 کو عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی اور جدید نوعیت کی اصلاحات کا آغاز کیا
کوئٹہ10 جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی اور جدید نوعیت کی اصلاحات کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مالیاتی تجزیے، تحقیق اور معاشی منصوبہ بندی کو مؤثر بنانے کے لیے ماہرین پر مشتمل ایک علیحدہ اسپیشلسٹ وِنگ قائم کر دیا گیا ہے […]
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
کوئٹہ10 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں شاہد رند نے کہا کہ مقبول احمد رانا ایک باوقار، غیرجانبدار اور سچائی پر مبنی صحافت کے علمبردار تھے جنہوں نے طویل عرصے تک […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
کوئٹہ 10جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مقبول احمد رانا نے دیانتداری، اصول پسندی […]
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے صحت بخش خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کاوشیں جاری
(کوئٹہ/ 10 جولائی 2025) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت سبزیوں کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں کرانی روڈ اور قمبرانی روڈ کوئٹہ میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سیراب کی جانے […]
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے حالیہ میٹرک نتائج کو تعلیم دشمنی کا ایک اور افسوسناک واقعہ قرار دیا گیا
کوئٹہ (پ۔ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے حالیہ میٹرک نتائج کو تعلیم دشمنی کا ایک اور افسوسناک واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم 47 کی غیر نمائندہ حکومت نے تمام اداروں کو تباہی کے […]
بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان
کوئٹہ، 9 جولائی : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور انتہائی مرطوب رہے گا، جبکہ کئی اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان ہے۔ ان اضلاع میں ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، […]
اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ کیا
ضلع چمن 9جولائی:۔اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ کیا اس دوران انہوں نے یڈیکل سٹوروں پر ادویات کی غیر قانونی فروخت لائسنسوں کی عدم موجودگی زائدالمیعاد ادویات ایس او پیز اور دیگر قواعد و ضوابط پر عمل درآمد نہ […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ9جولائی: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ تعینات ہونے والے اساتذہ کی جوائننگ رپورٹس، تعیناتیوں اور تنخواہوں سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ڈپٹی کمشنر نے حالیہ تعینات ہونے والے اساتذہ کو بروقت تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر برہمی کا اظہار […]
وزیراعلیٰ کا فیلڈ افسران کو مقررہ مقامات پر موجودگی کا مطالبہ
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فیلڈ افسران کی اپنے مقررہ مقامات پر موجودگی کی اہم ضرورت پر زور دیتے ہوئے عوامی خدمات میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں انتظامی سیکرٹریز کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کے مسائل […]