Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ریونیو ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 22 جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ریونیو ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) وقار کاکڑ، تمام سب ڈویڑنز کے تحصیلداران، نائب تحصیلداران کے ساتھ ساتھ ڈیجٹلائزیشن ٹیم کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو […]
بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ایک تقریب کے موقع پر بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے حال ہی میں منتخب ہونے والی خواتین اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ سے ملاقات کی
بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ایک تقریب کے موقع پر بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے حال ہی میں منتخب ہونے والی خواتین اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ سے ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے افسران کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے حوالے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں پشین سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ طالب علم ہمایوں خان کاکڑ نے ملاقات کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں پشین سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ طالب علم ہمایوں خان کاکڑ نے ملاقات کی جن کے والد ڈاکٹر محمد صدیق رواں سال 20 جون کو دہشت گردی کے ایک حملے میں شہید ہو گئے تھے ٹارگٹ کلنگ کے اس افسوسناک واقعے میں ہمایوں خان […]
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سبی کا تفصیلی دورہ کیا
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سبی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر صحت عبدالخالق اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمیر حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کے دوران کمشنر نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی، لیبارٹری اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی […]
جامعہ بلوچستان میں ایک اعلیٰ سطحی پوسٹ وزٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ 22جولائی :۔جامعہ بلوچستان میں ایک اعلیٰ سطحی پوسٹ وزٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع تھا۔”یورپ (نیدرلینڈز اور اسپین) کے بلوچستان-یورپی واٹر اسٹڈی ٹور سے حاصل کردہ تجربات: بلوچستان میں مربوط آبی وسائل کے انتظام (IWRM) کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔مہمانِ خصوصی، محترمہ راحیلہ حمید درانی (صوبائی وزیر تعلیم، […]
گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت شہر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے ساتھ ساتھ “اولڈ ٹاون بحالی منصوبے” پر بھی بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے
گوادر 22جولائی :۔گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت شہر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے ساتھ ساتھ “اولڈ ٹاون بحالی منصوبے” پر بھی بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد شہر کے تاریخی ورثے، بالخصوص قدیم تعلیمی اداروں اور بنیادی انفراسٹرکچ تعمیر و توسیع، تحفظ […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں
کوئٹہ س22جولائی :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں اور دشمن کے ناپاک عزائم کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کیا وزیر اعلیٰ […]
بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تقریب کے موقع پر بی پی ایس سی سے منتخب خواتین اسسٹنٹ کمشنرز کی ڈی سی لسبیلہ حمیرہ بلوچ سے ملاقات
کوئٹہ، 22 جولائی بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو برانچ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ایک تقریب کے موقع پر بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے حال ہی میں منتخب ہونے والی خواتین اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ سے ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے افسران کو پیشہ ورانہ ذمہ […]
محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام سیکریٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی کی صدارت میں صحت کے شعبے کے مستقبل کی سمت متعین کرنے کے لیے ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ22 جولائی :۔محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام سیکریٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی کی صدارت میں صحت کے شعبے کے مستقبل کی سمت متعین کرنے کے لیے ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم ورکشاپ میں محکمہ صحت کے سینئر افسران، ماہرین صحت اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ […]
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا سینیٹر ایمل ولی خان کے بیان پر سخت ردعمل
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا سینیٹر ایمل ولی خان کے بیان پر سخت ردعمل ایمل ولی خان نے انسانی سانحے پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند وزیر اعلیٰ تفتیشی افسر نہیں، ذمہ دار حکمران ہیں، جو انصاف کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت سینیٹر ایمل […]