Browsing Category
بلوچستان
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کیچ کے سرپرستِ اعلیٰ عبد الرحیم اور فنانس سیکرٹری مجاہد نور نے ملاقات
تربت 16 جولائی :۔:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کیچ کے سرپرستِ اعلیٰ عبد الرحیم اور فنانس سیکرٹری مجاہد نور نے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کیچ کے کرکٹ کلبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی پر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا شکریہ ادا کیا اور […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔
کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔ا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویڑن سید کلیم اللہ، صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ، جنرل سیکرٹری یاسین مینگل کے علاوہ دیگر تاجران تنظیم […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ محمدعلی کے علاوہ ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداران و دیگر افسران موجود تھے۔اجلاس میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے روانگی ٹائم ،پرانی بسوں کی بندش ،کرایوں پر عمل درآمد ،قومی […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور بلا تعطل ٹریفک کی روانی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد
کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور بلا تعطل ٹریفک کی روانی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہر اللہ بادینی، ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ ڈاکٹر محمد سمیع،ڈویژنل ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد،ڈائریکٹر بلوچستان […]
ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دمڑ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہر کے گنجان آباد علاقوں کے برساتی نالوں اور کو ہلو میں بنائے گئے
کوہلو16 جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دمڑ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہر کے گنجان آباد علاقوں کے برساتی نالوں اور کو ہلو میں بنائے گئے صو بہ ڈیم کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رسالدار میجر شیر محمد مری، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کوہلو غوث الدین شیرانی، […]
نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار منعقد ہوا
لورالائی16جولائی:۔ نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار منعقد ہوا جس میں سمینار کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ رہتھے جبکہ سمینار میں این جی اوز کے نمائند ے پیرا میڈیکس لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈاکٹرز ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہ زمان حمزہ زئی ،چائیلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر حنیف دمڑ۔ایم این […]
چیئر مین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے ایس ڈی اوبھاگ چند کے ہمراہ شہر کے مختلف محلوں درہ
اوتھل 16جولائی :۔چیئر مین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے ایس ڈی اوبھاگ چند کے ہمراہ شہر کے مختلف محلوں درہ گوٹھ ، جام یوسف اسٹیڈیم ، سرکٹ ہاوس روڈ کالونی اور دیگر مقامات کا تفصیلی دورہ کیا چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے کہا […]
ضلع سوراب میں صحت عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے اور بہتری کے لیے اقدامات کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں ایک اوراجلاس
سوراب 16جولائی :۔ضلع سوراب میں صحت عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے اور بہتری کے لیے اقدامات کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں ایک اوراجلاس ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد ضلع میں صحت کی سہولیات، عملے کی دستیابی، ادویات کی فراہمی، اور […]
کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی نے ایکسیئن ایریگیشن عدیل فیض کے ہمراہ کیچ کور حفاظتی بند کا ہنگامی دورہ کیا
تربت 16 جولائی :۔کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی نے ایکسیئن ایریگیشن عدیل فیض کے ہمراہ کیچ کور حفاظتی بند کا ہنگامی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایکسیئن نے بریفنگ دیتے ہوئے حفاظتی بند کی خستہ حالت پر فوری کام کی ضرورت پر زور دیا اور بتایا کہ ماضی میں تجویز کردہ ترقیاتی اسکیمات بدقسمتی […]
مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی کی تجویز پر یو بی ایل چوک سے نادرا آفس تک مرکزی روڈ پر ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے
استامحمد16جولائی :۔ مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی کی تجویز پر یو بی ایل چوک سے نادرا آفس تک مرکزی روڈ پر ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے اس ترقیاتی منصوبے کی نگرانی ڈپٹی مئیر حاجی خان پلال کر رہے ہیں۔مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی […]