Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی دھاندلی تحقیقات 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونل کی تشکیل کے حوالے سے درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی، وفاقی آئینی عدالت میں 5 رکنی لارجر بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا ہے، 25 نومبر […]

پولنگ اسٹیشنز پر کہیں بائیکاٹ نہیں ہوا، طلال چوہدری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ایسا کیوں کرتی ہے کہ پنجاب میں ووٹ نہیں ڈالے گئے اور کے پی میں ڈالے گئے، پی ٹی آئی کے ایک ہی روز میں ہونے والے انتخاب میں 2 مختلف اصول کیوں ہیں؟۔ اتوار کو طلال چوہدری نے این […]

عابد شیرعلی بیلٹ پیپرپر سرعام مہرلگانے کی ویڈیووائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی سرِ عام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق بیلٹ پیپر پر مہر ووٹنگ شیلڈ کے عقب میں جا کر لگانا لازمی ہے تاہم عابد شیر علی نے انتخابی عملے اور کئی افراد کی موجودگی میں شیر […]

نفرت اور انتشار کی سیاست سے عوام تھک چکی ہے،احسن اقبال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق عوام نفرت اور انتشار کی سیاست سے تھک چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی الیکشن نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ 3 سال پہلے ملک دیوالیہ ہو رہا تھا، اب معیشت بحال ہے، وفاقی […]

حکومت سیاسی جماعتوں کیساتھ مسائل کے حل کیلئے تیار،رانا ثناء اللہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور (ن)لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر آمادہ ہے۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کے دوران ووٹنگ […]

پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے،دفتر خارجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے کیے گئے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں مبینہ طور پر متعدد فلسطینی شہری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قانون، متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، اور […]

امریکی غلامی اختیار کرکے ہم نے خود کو تباہ کرلیا، حافظ نعیم الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے مطابق پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، ہم دوستی کریں گے تو عزت و وقار کے ساتھ کریں گے، امریکا کی غلامی اختیار کرکے ہم نے خود کو تباہ کرلیا، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات بھی اسی کا نتیجہ ہیں۔جماعت اسلامی پاکستان […]

پاکستان میں دنیا کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، عطاء تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات دینے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، سوئمنگ چیمپئن شپ میں بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جو ملک میں موجود باصلاحیت نوجوانوں کی واضح مثال ہے۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ […]

پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ ہمارا کوئی تعلق نہیں،شیخ وقاص اکرم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تعلق کی نفی کر دی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ایکس اکاؤنٹ کو بیرون ملک […]

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرگرم ہیں،اسحاق ڈار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں مینا بازار کا افتتاح کر دیا جس میں مختلف ممالک کے ثقافتی رنگ نمایاں ہو گئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ سال بھی مینا بازار کا انعقاد کیا گیا تھا، اس سال بھی مینا بازارکا انعقاد قابل […]