Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان دشمن کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہدجاری ہے،میرسرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ ملک دشمن عناصر عوام اور […]
دشمن قوتیں سے کے پی کے،بلوچستان کی ترقی دیکھی نہیں جاسکتی، احسن اقبال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہیں۔ یونیورسٹی آف نارووال کے بلوچ طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ آپ نے یونیورسٹی آف نارووال کا انتخاب کیا، ہمارے لیے آپ کی حیثیت طالب علم […]
بھارتی اشتعال انگیز بیانات سے گریزکرے، دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کو حقیقت سے فرار اور انتہائی خطرناک ذہنیت کا عکاس قرار دیدیا۔رات گئے اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایسے بیانات بین الاقوامی قانون، تسلیم شدہ سرحدوں اور ریاستی خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں، ساتھ ہی […]
ن لیگ کی ضمنی الیکشن میں کامیابی قیادت پر اعتماکا ثبوت ہے،ماریہ طلال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔رکن پنجاب اسمبلی ولیگی رہنماء ماریہ طلال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی کامیابی قیادت پر اعتماد کا ثبوت ہے۔جاری بیان میں چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے لٹریسی اینڈ نان فارم بیسک ایجوکیشن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کی برتری اس بات کی واضح عکاسی ہے کہ عوام […]
مودی سرکار کرپشن کی نئی تاریخ رقم امبانی، اڈانی کی دولت دوگنی،بھارتی میڈیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کرپٹ اور رشوت خور مودی کے دور میں بھارت میں کرپشن کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے۔ سفاک مودی اور اڈانی، امبانی گٹھ جوڑ نے بھارت کے عوام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق مالی کرپشن، ادارہ جاتی تباہی، بدعنوانی، مذہبی تقسیم، سیاسی انتقام، بلڈوزر کلچراور […]
کرسٹیانو رونالڈو کابائی سائیکل کک سے گول
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عالمی شہرت یافتہ 40 سالہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ناقابلِ یقین انداز میں گول کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز سعودی پرو لیگ میں النصر اور الخلیج کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنے کلب کیلئے بائی سائیکل کک سے گول کر کے اپنے پائیدار معیار […]
دوسرا ایشز ٹیسٹ پیٹ کمنزنمائندگی کرینگے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میک ڈونلڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ کپتان پیٹ کمنز انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشز ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے تاہم اوپنر عثمان خواجہ کی دستیابی کے بارے میں کوئی حتمی رائے نہیں دی جا رہی۔پیٹ کمنز کے مطابق ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ان کی […]
بابراعظم ٹی20 ویرات کوہلی نصف سنچریوں کاریکارڈبرابر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے زمبابے کے خلاف میچ میں 43 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے اپنی […]
بھارتی لیجنڈاداکاردھرمیندر89سال کی عمر میں چل بسے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر ممبئی میں وفات پا گئے، وہ صحت کے کئی مسائل میں مبتلا تھے، جن میں سانس کے مسائل بھی شامل تھے اور اسی وجہ سے وہ رواں ماہ کے آغاز میں ہسپتال میں داخل بھی ہوئے تھے۔چھ […]
پی ٹی آئی دھاندلی تحقیقات 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونل کی تشکیل کے حوالے سے درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی، وفاقی آئینی عدالت میں 5 رکنی لارجر بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا ہے، 25 نومبر […]