Browsing Category

تازہ ترین

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ رپورٹ سامنے آگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو اپنا مفصل جواب جمع کرا دیا ہے۔جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے اور […]

عمران خان،بشریٰ بی بی9مئی مقدمات ضمانت میں توسیع

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی […]

گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا پرانے ریٹس برقرار ہیں،اوگرا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کے بعد وضاحت دیتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر پیش کیا گیا ہے۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی منظور نہیں کی گئی۔ترجمان اوگرا نے کہاکہ […]

غزہ، عالمی قوانین کی خلاف ورزی اسرائیل کا احتساب کیاجائے، پاکستان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان نے غزہ میں فوجی جنگ بندی کی پاسداری اور اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب بھی کیا جائے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں […]

پیوٹن،رجب اردوآن رابط یوکرین صورتحال تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔کریملن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے ساتھ ساتھ […]

پاکستان، بھارت ٹی20ورلڈکپ2026میں 15فروری کو مدمقابل ہوں گے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہو گا۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔ 2025 کے ایشیا کپ کے بعد […]

پشاورایف سی ہیڈکوارٹرز حملہ3دہشتگردہلاک،3جوان شہید

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 3 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔پیر کوسی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

بیرونی پشت پناہی سرگرم دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح، صدر، وزیراعظم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا،وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے۔اپنے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی مسلح افواج کے چیف ملاقات

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کی عسکری قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاع، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں ’دیرینہ اور اسٹریٹجک‘ […]

سیاست میں بائیکاٹ بڑی غلطی ہوتی ہے،عطاء تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست میں سب سے بڑی غلطی بائیکاٹ کی ہوتی ہے، آپ کسی عمل میں شریک ہی نہ ہوں اور دھاندلی کا الزام لگا دیں یہ غلط بات ہے،مثبت رویئے سے بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں،پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ہر موقع پر […]