Browsing Category
تازہ ترین
شہباز شریف، آذربائیجان وزیرملاقات دوطرفہ سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف، کے درمیان آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کا وسیع جائزہ لیا گیا۔ دوطرفہ تجارت میں […]
اسلام آباد کچہری دھماکہ افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب، عطا اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری دھماکے کی افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا کہ خودکش حملہ آور نے ہدف تک پہنچنے میں ناکامی پر مضافاتی علاقے میں پہلی دستیاب جگہ کو […]
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر علیمہ خان کا دھرنا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، جبکہ کارکنان نے شدید نعرے بازی کی۔رپورٹ کے مطابق منگل کوعمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوئی۔علیمہ خان دیگر بہنوں کے […]
امن بحالی کے بغیر نہ ترقی ممکن ہے، سہیل آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے بائزئی ضلع مہمند کے عمائدین کے ایک نمائندہ وفد نے پشاور میں ملاقات کی، جس میں امن و امان کی مجموعی صورتِ حال، ضم اضلاع کے مسائل اور ترقیاتی ضروریات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں بھرپور […]
کوئٹہ،چلغوزے کی قیمت50سے60فیصدتک ریکارڈکمی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔رواں برس چلغوزے کی قیمت میں پچاس سے ساٹھ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ایک کلوچلغوزے کی قیمت 15سے 18ہزار روپے کلو تک تھی،مگر رواں برس چلغوزیک کی قیمت 6سے 9ہزار روپے فی کلو تک ہے،بلوچستان کے ضلع ژوب اور شیرانی میں اس سال چلغوزہ 3سے 5ہزارکابھی فروخت ہوا۔ بلوچستان کے کاشتکاراورتاجروں کے مطابق […]
مستونگ،کسٹمزگودام پر چھاپہ مہنگی سمگل شدہ قیمتی گاڑیاں ضبط
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 8کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں۔تفصیلات کے مطابق چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) اسلام آباد کی اطلاع پر کسٹمز ٹیم نے مستونگ میں مین آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گودام پر چھاپہ مارا۔چھاپے میں ضبط شدہ گاڑیوں میں چار پرائس کاریں، دو ایکوا، ایک […]
جعفرایکسپریس بم اڑانے کی کوشش ناکام
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ مراد جمالی میں سیکورٹی فورسز نے جعفرایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پٹڑی پرنصب 3کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے دوست ہوٹل کے قریب نامعلوم افرادنے ریلوے ٹریک پر بم نصب کررکھا تھا سیکورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت اطلاع […]
ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی،پرویزالٰہی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ دراصل (ن) لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، الیکشن ووٹرز سے ہوتا ہے اگر بیس فیصد سے کم ووٹرز ہوں […]
مسلم لیگ (ن) نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی‘ پیپلزپارٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) پر طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں میں معاہدہ تھا کہ رنر اپ ضمنی الیکشن لڑے گا اور دوسری جماعت حمایت کرے گی،این اے 185 ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ (ن) نے معاہدے کی […]
محسن نقوی، سعودی ہم منصب ملاقات، سکیورٹی پرتبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان ٹریننگ ایکسچینج پروگرام اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]