Browsing Category

تازہ ترین

عمران خان اکیلامجرم نہیں اسے لانیو الے بھی قصوروارہیں‘نواز شریف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت، جھوٹ، گالی گلوچ کی سیاست کو عوام نے مسترد کر دیا،(ن) لیگ کے جانے کے بعد بہت تباہی ہوئی، ملک کا ستیاناس کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے دور میں صرف تباہی ومہنگائی آئی، بدتمیزی عام […]

باہر بیٹھے پی ٹی آئی کے بھگوڑے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھگوڑے بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے بیان میں عمران خان کی جماعت کے بیرونِ ملک رہنے والے رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بھگوڑے پہلے […]

بلوچستان، زلزلے کے جھٹکے شدت3.1گہرائی 10کلومیٹرریکارڈ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے […]

روس،یوکرین جنگ اب ہم اسے ختم کرینگے،ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ روس یوکرین جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں تاہم […]

شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے حکام کا بتانا ہے کہ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے ضبط کیے گئے 10 کلو گرام سونے کی مالیت تقریبا […]

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ٹیسٹ میں وائٹ واش408رنزسے شکست

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ نے بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں 408 رنز سے شکست دیکر 25سال بعد دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کرلی،جنوبی افریقا کے باؤلر زکی عمدہ باؤلنگ کے باعث گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پانچویں روز میزبان بھارتی ٹیم 549 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف […]

روہت شرما ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ اعلان آئی سی سی نے آفیشل ویب سائٹ اورسوشل میڈیا چینلزکے ذریعے کیا روہت شرما جواپنی شانداربیٹنگ اور لیڈرشپ کیلئے جانے جاتے ہیں اس عالمی ایونٹ کو فروغ […]

دھرمیندرسے خوبصورت اداکار انڈسٹری میں نہیں جیانے پہلے ہی بتادیاتھا،امیتابھ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے تاہم ان کی موت کے بعد ان سے متعلق خبریں، پوسٹ اور ان کے ماضی کے انٹرویوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔اسی دوران سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کے کون بنے گا کروڑ پتی شو سے لی […]

رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو پر تنقید کی زد میں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ اداکار رنبیر کپور فلم رامائن کیلئے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب نوشی چھوڑنے کے دعوے کے بعد ویڈیو سامنے آنے پرتنقید کی زد میں آگئے۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھیں کہ رنبیر کپور نے نتیش تیواری کی فلم رامائن میں رام کا کردار نبھانے کیلئے نان ویجیٹیرین کھانے […]

بنوں سیکیورٹی فورسز آپریشن22خوارج ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 فتنہ الخوارج ہلاک ہوگئے جبکہ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سکیورٹی فورسز کوکامیاب کارروئی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔پاک […]