Browsing Category
تازہ ترین
کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی کامرحلہ مکمل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19سے 24نومبر تک ہوگی۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں الیکشن کمشنرنے کہاکہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا […]
والدین حفاظتی ٹیکوں میں غفلت نہ برتیں،مصطفی کمال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ خسرہ اور روبیلا کی بیماریاں بچوں کی جان اور مستقبل دونوں کے لیے خطرناک ہیں،عالمی اداروں کے تعاون سے ان بیماریوں کے خلاف قومی ویکسین مہم شروع کی جا رہی ہے،یہ ویکسین پوری دنیا میں آزمودہ، محفوظ اور ضروری سمجھی جاتی ہے۔ بدھ کو […]
آئینی ترامیم پر گفتگو ایسے ہو رہی ہے جیسے اتوار بازار میں خریداری،رضا ربانی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں مزید ترامیم کی کوشش اس کا تقدس مجروح کرے گی۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے نمائندے اور بعض سیاسی جماعتیں آئینی ترامیم پر گفتگو کر رہی ہیں، آئینی ترامیم پر گفتگو ایسے ہو رہی ہے جیسے اتوار […]
چمن،پولیس چیک پوسٹ حملہ انچارج شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیویز پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں پوسٹ انچارج شہید ہوگیا ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق جرائم پیشہ افراد کوئٹہ چمن شاہراہ پر لوٹ مار کررہے تھے اس دوران وین چھیننے کی کوشش ناکام بنائی گئی تو ملزمان نے لیویزپوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے […]
بلوچستان پانی کی شدیدقلت 7فیصد زیرزمین کاشت رہ گئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے صوبہ بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کر دی، پانی کی شدید قلت کے باعث بلوچستان میں صرف 7 فیصد زمین زیرکاشت رہ گئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مسئلے کے حل کیلئے صوبے میں پانی اور موسم کا ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا ہے، اس کا مقصد […]
مخصوص نشستوں کا فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سپریم کورٹ آف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ […]
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکاوائٹ ہاؤس عشائیے میں شرکت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیے کی میزبانی کی۔ عشائیے میں رونالڈو امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے قریب بیٹھے جہاں ایپل کے سی ای او ٹم کک […]
زمبابوے کیخلاف اچھی شروعات نہیں، سلمان علی آغا
زمبابوے کیخلاف اچھی شروعات نہیں، سلمان علی آغا ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہاہے کہ زمبابوے کے خلاف کامیابی اچھی شروعات نہیں، ایسی صورتحال میں میچ نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔زمبابوے کے خلاف کامیابی پرسلمان علی آغا نے اننگز کے آغاز اور اختتام پر ٹیم کی جانب سے کی […]
سابق کریکٹریونس خان گانے کی ویڈیو وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سابق کپتان یونس خان نے لیگ کے ٹیم ڈنر کے موقع پر اپنی آواز کا جادو جگایا۔ یونس خان کی گائیکی کی صلاحیتوں کو بھی سب نے خوب سراہا۔سابق فاسٹ بولر عمر گل نے یونس کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل […]
عدالتی حکم کے باوجود عمرے جانے نہیں دیاگیا،شیخ رشیدٍ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے عدالت کے حکم کے باوجود عمرے پر نہیں جانے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں ہتک عزت کی رٹ پٹیشن دائر کی، عدالت […]