Browsing Category
تازہ ترین
سرفرازبگٹی کی تبدیلی کوئی بات زیر غورنہیں سلیم کھوسہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ میرا ن لیگی قیادت سے رابطہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی سے متعلق کوئی بات زیر غور نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ ہمارا ڈھائی، ڈھائی سال کا […]
معاملات کا حل مذاکرات سے ہوتا ہے، وزیرقانون
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم کا اختیار ہمیشہ سے پارلیمان کے پاس رہا ہے اور جب تک پاکستان آئینی طریقے سے چل رہا ہے، یہ اختیار پارلیمان کے پاس ہی رہے گا،پارلیمان عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہے اور ملک کو […]
بھارت کیخلاف جنگ امریکی رپورٹ نے پاکستان کی جیت پر مہرلگادی،شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریفکے مطابق جنگ میں پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور امریکی رپورٹ نے پاکستان کی جیت پر مہر لگادی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے 7 جہاز گرانے کا بارہا ذکر کیا، یہ اللہ […]
علیمہ خان عدالت میں پیش تمام وارنٹس منسوخ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے مقدمے میں 11 ویں بار وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش ہوگئیں جس پر عدالت نے آئندہ تاریخ پر علیمہ […]
سرفرازبگٹی کو بہت جلد وزیراعلیٰ شپ سے ہٹادیاجائیگا،دوستین خان ڈومکی کادعویٰ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر دوستین خان ڈومکی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹایا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی لاکر وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی کی مشاورت سے لایا جائے گا۔ دوستین خان ڈومکی کے مطابقموجود وزیراعلیٰ نے پی […]
پاکستان(افغانستان، بھارت) کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار، پیوٹن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی سفیر البرٹ خوریف نے خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔یہ پیشکش انھوں نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کی۔روسی سفیر نے کہا کہ خطے کی سلامتی کے حوالے سے خاصی تشویش ہے، خصوصا افغانستان کی صورتحال […]
بانی عمران خان نے کہاقوم خودکوتیارکرلے آزادی یا موت کا وقت آگیا، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہاہے کہ آزادی اور موت کا وقت آگیا ہے، قوم خود کو تیار کرلے۔ بدھ کو علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی پریس کانفرنس نہیں […]
مستعفی ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں،اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے والے ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں، پوری قوم ان کے ساتھ ہوگی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جن ججز نے قربانی دیکر استعفیٰ […]
متحد ہو کر ہی چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے، محمد اورنگزیب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار عطیات دینے والے ممالک میں سر فہرست ہے،کراچی پاکستان میں عطیات دینے والوں میں سب سے اوپر ہے،جو لوگ عطیات چھپا رہے ہیں وہ بھی سامنے آئیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترقی […]
استعفوں سے عدلیہ سیاسی ججوں سے پاک ہوئی، طلال چوہدری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر مملکت داخلہ اینٹی نارکوٹکس سینیٹر طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کی بے حرمتی نہیں کی گئی، یہ پوائنٹ سکورنگ کیلئے بیانیہ بنایا گیا، راستے روکنے کی بجائے مناسب جگہ پر احتجاج کریں تو سکیورٹی اور تحفظ فراہم کریں گے، استعفوں سے عدلیہ […]