Browsing Category
تازہ ترین
مذاکرات اور دہشتگردانہ حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے، محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی،قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اسلام آباد کچہری کے قریب خودکش دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے کے باعث جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے دہشتگردی کے […]
سیکیورٹی فورسز کاآپریشنز میں 15دہشتگرد جہنم واصل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان میں آپریشن کے نتیجے […]
ایران نے مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کیے،مشیر خامنہ ای
ایران نے مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کیے،مشیر خامنہ ای ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اگرچہ ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے گذشتہ اعلان میں کہا تھا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، لیکن ان کے مشیر کمال خرازی نے واضح کیا کہ تہران نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔کمال خرازی جو […]
ناروے نے 28سال بعد فیفاورلڈکپ کیلئے کولیفا کرلیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ناروے نے فٹبال کی دنیا میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 28 برس بعد فیفا ورلڈکپ میں کوالیفائی کرلیا۔میلان میں ہونے والے اہم کوالیفائنگ میچ میں ناروے نے میزبان اٹلی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر شاندار انداز میں ٹورنامنٹ کا ٹکٹ کٹوالیا۔میچ کے ابتدائی لمحات میں اٹلی نے روایتی انداز […]
سالوں بعد بھی اکشے کمار اپنے اصول نہیں بدلے،بھارتی اداکارہ تبو
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ ساتھی اداکار اکشے کمار کے دو اصول 25 سالوں میں بھی نہیں بدلے ہیں۔بالی ووڈ میں اداکار اکشے کمار کی فٹنس اور وقت کی پابندی سے سب ہی واقف ہیں اب سینئر اداکارہ تبو نے ان کے دو اصولوں کا انکشاف کیا ہے جو وہ […]
ملک میں 20پسماندہ اضلاع بلوچستان کے17 ضلعے شامل
ملک میں 20پسماندہ اضلاع بلوچستان کے17 ضلعے شامل ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے17 بلوچستان میں ہیں اور سب سے پسماندہ اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب، ماشکیل، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللہ، قلات شامل ہیں۔رپورٹ […]
کھڑے ہونے کا وقت آگیا ملک میں آئین وقانون کیلئے جگہ نہیں، سلمان اکرم راجا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کھڑے ہونے کا وقت آگیا، آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار کے تحت 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف اور مستعفی ججز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس کی صدارت […]
ڈیرہ اسماعیل خان سیکیورٹی فورسزکی کارروائی10دہشتگردہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخواج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے […]
فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب،انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں،ان کی حلف برداری (آج) منگل کوہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36 ووٹ ملے، تحریک […]
ہم سب ایک ریاست کے برابر شہری ہیں، اعظم نذیر تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ باہمی احترام، افہام و تفہیم اور اختلافات کو قبول کرنا پرامن اور شمولیتی معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔تحمل اور برداشت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ باہمی احترام، افہام و […]