Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا 27 ویں ترمیم کیخلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ ہوا مگرحکومت کی توجہ مخالفین پر کیسز بنانے پر مرکوز ہے، حکومت اپنے […]

پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے،محسن نقوی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے اسلام آباد کچہری کے قریب ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی اور اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی انسانی […]

چند ماہ میں ایک اور آئینی ترمیم متوقع، مصطفی کمال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں ایک اور آئینی ترمیم متوقع ہے جس میں بلدیاتی حکومتوں سے متعلق تبدیلیاں آئینی ترمیم میں شامل کی جائیں گی جس کا مطالبہ ایم کیو ایم پاکستان کرتی آئی ہے۔27ویں آئینی ترمیم کے نافذ ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے […]

منشیات کوبارڈر پر کیوں نہیں روکا جاتا؟ جمال مندوخیل

منشیات کوبارڈر پر کیوں نہیں روکا جاتا؟ جمال مندوخیل ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپریم کورٹ میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل منشیات کی سپلائی نہ روکنے پر سرکاری اداروں پر برس پڑے۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے منشیات کے […]

کوئٹہ،چینی230روپے کی ہوگئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور میں کہیں 190 اور کہیں 200 روپے کلو میں دستیاب رہی۔وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، خصوصی کمیٹی کی تیار سفارشات وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔ ادھر پنجاب […]

بلاول بھٹو، فیصل کریم کنڈی، پرویز اشرف ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔مرکزی صدر پیپلزپارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔ ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری یاسین نے بھی ملاقات کی۔ملاقات کے […]

شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔جسٹس غلام مرتضی موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ ٹریبونل کے دیگر 2 ارکان میں […]

بھارتی عمرہ زائرین بس اور ڈیزل ٹینکر تصادم، 42 جاں بحق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 16 افراد شامل ہیں۔ حادثہ مکہ سے مدینہ جانے والی زائرین کی بس کو پیش آیا۔میڈیا […]

فلسطینی ریاست ہماری مخالفت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نیتن یاہو

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس تنظیم کو “آسان یا مشکل طریقے سے” ہر صورت مکمل طور پر غیر مسلح کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کے آغاز میں نیتن یاہو نے کہا “غزہ کی پٹی کو غیر مسلح کیا جائے گا، اور حماس کو یا آسان […]

کرکٹ میں ریل پیل پر کیون پیٹرسن بول پڑے

کرکٹ میں ریل پیل پر کیون پیٹرسن بول پڑے ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کلکتہ ٹیسٹ میں بھارت کی شکست اور پیسے کی ریل پیل پر سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کرکٹ میں پیسے کی ریل پیل پر بول پڑے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیون پیٹرسن نے کہا کہ کلکتہ ٹیسٹ کا رزلٹ ماڈرن ڈے کرکٹ کا ہی نتیجہ ہے، […]