Browsing Category
تازہ ترین
سینئرز کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شاہین آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ قومی اسکواڈ میں موجود جونیئر کھلاڑی بھی اچھا کھیل […]
انداز اپنا اپنا فلم واحد اداکار تھا جو پر وقت پرسیٹ پہنچتا تھا،عامر خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی سنیما میں کامیابی سے 6 دہائیاں مکمل کرنیوالے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ماضی کی بلاک بسٹر فلم”انداز اپنا اپنا“ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا انکشاف کیا ہے۔ایک تقریب سے خطاب کے دوران عامر نے بتایا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ہمارا بہت اچھا وقت گزرا لیکن […]
فیض حمید کیلئے بشریٰ بی بی کام کرتی تھیں،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق پی ٹی آئی والے عمران کو بہت عقلمند سمجھتے تھے جس کو ایک عورت نے بیچ ڈالا،بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جنس سربراہ جنرل فیض حمید کیلئے کام کرتی تھیں، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کے خواب دیکھے ہوئے تھے وہ نہ بن سکے، عدلیہ آزاد […]
بھارت کیخلاف جنگ اللہ نے پاکستان کو سربلند کیا، فیلڈ مارشل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سربلند کیا، پاکستان امن پسند ملک ہے، جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دینگے جیسے مئی میں دیا تھا۔ایوان صدر میں اردن کے بادشاہ کے اعزاز میں ظہرانے میں شرکت […]
مشکلات کاواحدحل توحید و سنت پر عمل ہے،سردارمحمدیوسف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی،وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اختتامی دعا میں بھی شرکت کی اور ملک کی سلامتی، عالم اسلام کے استحکام اور مضبوطی کے لیے خصوصی دعاکی۔وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے عالمی تبلیغی جماعت کے بزرگوں سے خصوصی ملاقاتیں کیں۔تبلیغی […]
غیر قانونی امیگریشن برداست نہیں‘ محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق ملک کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی، غیر قانونی امیگریشن کسی صورت برداست نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نے لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جو دو گھنٹے تک جاری […]
اختلاف رائے کا احترام ہی جمہوریت کا اصل حسن ہے، سردار ایاز صادق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ برداشت، باہمی احترام اور رواداری ایک پْرامن، مضبوط اور مستحکم معاشرے کی بنیادی اقدار ہیں۔ عالمی یوم برداشت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں ہم آہنگی، مکالمے اور تعاون کے فروغ کے لیے برداشت کو […]
پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ ہی نظر آنا چاہیے، طلال چوہدری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد ملک میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے ضرورت پڑنے پر ایک اور آئینی ترمیم بھی لا سکتا ہے۔اتوار کو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے اصرار کیا کہ 26ویں اور 27ویں ترامیم نے ملک کو استحکام فراہم کیا، انہوں […]
پشاور صوبائی دارلخلافہ دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے، سہل آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے عملی قدم اٹھاتے ہوئے اتوارکوپشاور بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے تحت روڈزانفراسٹرکچر کی بحالی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور بیوٹیفیکیشن سمیت دیگر اقدامات کیے جائیں گے جبکہ ٹریفک رش کم کرنے کے لیے […]
کوئٹہ، بلدیاتی انتخابات کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،میر لیاقت لہڑی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ و چیئرمین زرغون ٹاؤن برائے بلدیاتی انتخابات میر لیاقت لہڑی نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو مرکزی الیکشن سیل اور لہڑی ہاؤس اور پی پی پی کوئٹہ سٹی سیکرٹریٹ کو سب الیکشن سیل قرار دیدیا ہے۔یہ بات انہوں نے […]