Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان، 36اضلاع 17تا 29نومبرروبیلااورخسرہ مہم شروع
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ای پی آئی پروگرام کے صوبائی کوارڈی نیٹر ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 36اضلاع میں 17سے 29نومبر تک روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروع ہورہی ہے جس کے دوران 22لاکھ بچوں جن کی عمر چھ ماہ سے پانچ سال تک ہے ویکسین دی جائے […]
عوام نے ہمیں منتخب کیا اعتماد کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیں گے، میر عبید گورگیج
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت، تعمیر و ترقی اور روشن سیاسی سوچ کا ساتھ دیا ہے۔ عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے کہ منتخب نمائندے زمینی حقائق کو […]
کوئٹہ، بلدیاتی انتخابات 2سے 3ماہ کیلئے ملتوی کرے، خلیل جارج
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کرسچن الائنس پینل کے چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خلیل جارج اور نائب چیئرمین عرفان بشیر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،الیکشن کمیشن کرسمس کو مد نظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات 2سے 3ماہ کیلئے ملتوی کرے تاکہ کرسچن کمیونٹی […]
بی آئی ایس پی ہمیشہ کمزور لوگوں کیساتھ کھڑی ہے، سینیٹر روبینہ خالد
روبینہ خالد کے مطابق معاشرے میں برداشت، احترام اور ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔عالمی یوم برداشت و رواداری پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ معاشرے میں برداشت، احترام اور ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عدم برداشت معاشرے کو کمزور کرتی ہے، رواداری مضبوط معاشرہ تشکیل دیتی […]
پاکستان امن کاخواہاں کمزوری ناسمجھاجائے،احسن اقبال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کے مطابق پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسیحی کمیونٹی کی ایک روزہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی مضبوط اداروں اور قومی وحدت سے مشروط ہے،شہدا […]
تعلیم بنیادی شرط تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں،قیصر احمد شیخ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور کوریا کے پانچ سالہ منصوبوں کی مثالیں ہمارے لیے قابلِ مطالعہ ہیں،تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، انٹرمیڈیٹ تک معیاری تعلیم بنیادی شرط ہے،پاکستانی طلبہ میں بیپناہ صلاحیت موجود ہے، درست سمت دیں گے تو دنیا میں آگے بڑھیں گے۔ فاسٹ یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ […]
مچھ، گیس پائپ پھٹنے سے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مچھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی ایک ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن پھٹنے کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی دیگر اضلاع میں گیس کی فراہمی وقت معطل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس جی سی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی نے بتایا کہ تقریباً صبح 5 بجے […]
سائبر ریزیلنس کو مسلسل مضبوط بنا رہے ہیں،شزا فاطمہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان ایکٹ ہمارے ڈیجیٹل وژن کو قانونی تحفظ اور تقویت دیتا ہے۔27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارتِ آئی ٹی کو وزیر اعظم آفس، ایس آئی ایف سی، وفاقی کابینہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا ڈیجیٹل […]
آئینی عدالت کا پہلاکازلسٹ جاری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ملک میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلی کاز لسٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان (آج)پیر سے مقدمات سنیں گے اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی (آج)پیر سے مقدمات […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ7جاں بحق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعات موسیٰ خیل، لورالائی، خضدار اور ژوب میں پیش آئے۔ موسیٰ خیل کے علاقے کنگری سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ خضدار کی تحصیل وڈھ میں نامعلوم افراد […]