Browsing Category

تازہ ترین

ستائیسویں ترمیم قانون سازی کیلئے غورکیاجائیگا،مولانا فضل الرحمان

الرحمان ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس 23 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم اور دیگر قانون سازی کے اثرات پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن اور […]

پاک افغان کشیدگی روس کا ثالثی کی پیشکش

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایران کے بعد روس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام روس اور عالمی برادری کی ترجیح ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور افغانستان کو اہم شراکت دار […]

پاکستان کا سری لنکا کو تیسرے میچ میں شکست سیریز3-0سے جیت لی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان نے سری لنکا کو مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 0-3سے جیت لی، محمد رضوان کی 61اور فخز زمان کی 55رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 212رنز کا ہدف پانچ اوور قبل ہی پورا کرلیا،مین آف دی میچ محمد وسیم، مین آف دی […]

جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 30رنزسے شکست دیدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ نے شاندار کار کر دگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 30 رنز سے ہرا دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی، دلچسپ اور اتار چڑھاؤ سے بھرپور یہ ٹیسٹ تیسرے روز ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔ اتوار کو جنوبی افریقہ کی […]

پی سی بی میں سرفرازاحمد کو نئی ذمے داریاں مل گئیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمے داریاں مل گئیں۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کے معاملات دیکھیں گے،سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور انڈر 19 کے کوچز […]

آرمی،نیوی اور ایئرفورس ترمیمی بلزقومی اسمبلی سے منظور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی اسمبلی نے آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے ترمیمی بلز 2025 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔جمعرات حکومت نے قومی اسمبلی میں 4 بل پیش کئے، قومی اسمبلی نے پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025، پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025 اور پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ تینوں بل وزیر دفاع […]

وفاقی کابینہ اجلاس ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق اہم فیصلے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں متعلقہ قوانین کو ستائیسویں آئینی ترمیم سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے اہم […]

ستائیسویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ اورقومی اسمبلی سے منظور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سینٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں منظور کرلیں، پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا،جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے مخالفت میں ووٹ دیئے،سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر احمد خان نے بھی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف […]

کوئٹہ، گیس پریشر میں کمی سرفرازبگٹی کا سوئی سدرن گیس کو فوری اقدامات کی ہدایت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 20واں اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان سمیت اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کی […]

ہم چپ بیٹھ جائیں افغانستان سے حملے ہوں یہ نہیں ہوسکتا، محسن نقوی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق افغانستان کے اندر کاروائی سے متعلق حکومتی سطح پر فیصلہ کریں گے، یہ نہیں ہوسکتا افغانستان سے حملے ہوں اور ہم چپ بیٹھ جائیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر محسن نقوی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان […]