Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ، سڑکوں کی بندش بدترین ٹریفک جام موبائل ڈیٹابند شہری پریشان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ شہرمیں متعد د سڑکوں کی بندش سے شہر میں بد ترین ٹریفک جام، موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بند ش سے شہری پریشان۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے وائٹ روڈ، انسکمب روڈ سمیت دیگر ملحقہ سڑکوں کو پولیس کی بھاری نفری تعینات اور خا ردار تاروں سمیت دیگر رکاوٹیں کھڑی کر […]

پولیس تھانہ کچھی مسلح افرادکا حملہ،متعداہلکار یرغمال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان کے ضلع کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کا ایک بار پھر حملہ شدید فائرنگ پولیس اہلکاروں کو یرغمالی بنا لیا گیا سرکاری اسلحہ گولیاں سمیت دیگر سامان ضبط تھانے کو آگ لگا دی گئی سرکاری ریکارڈ جلکر خاکستر ہوگیا۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے پولیس تھانہ حاجی شہر پر […]

کوئٹہ،بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان ہوگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔شہر کی 172 یونین کونسلز اور 641 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، دسمبر میں ہونے والے ان انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں، جبکہ اس سلسلے میں ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر عوامی نوٹس آویزاں کردیئے گئے۔کاغذات نامزدگی […]

شامی صدرکا ٹرمپ سے مزاحیہ سوال آپ کی کتنی بیگمات ہیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شامی صدر احمد الشرع کی گذشتہ پیر کو امریکہ آمد اور وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، کیونکہ یہ پہلا موقع تھا جب کسی شامی صدر نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔عالمی میڈیا نے دورے کی تمام تفصیلات کو نمایاں طور پر پیش کیا۔ صدر کے استقبال سے لے […]

عزت سے پاکستان کرکٹ بورڈ بلائے ذمہ داری اداکروں گا،شاہد آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا۔شاہد آفریدی نے لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ ٹیم کے باپ کا کردار ادا کرتا ہے، بورڈ عزت […]

سنی دیول میڈیا پربرس پڑے شرم نہیں آتی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ اداکار سنی دیول والد دھرمیندر کی موت کی جھوٹی خبر چلانے کے بعد اپنی رہائش گاہ کے باہر کھڑے میڈیا نمائندگان پر برس پڑے اور غیر اخلاقی زبان کا بھی استعمال کیا۔بھارتی میڈیا پر شیئر ویڈیو جمعرات کی صبح کی ہے جس میں سنی دیول گھر کے باہر کھڑے میڈیا نمائندگان کو […]

قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی،آئینی ترمیم کی حمایت میں 234 ارکان نے ووٹ دیا، 4 نے مخالفت میں ووٹ کیا،ووٹنگ کا عمل ڈویژن سے ہوا، ترمیم کے حق اور مخالفت میں ووٹ کرنے والے اراکین کو الگ الگ لابی میں جانے کی […]

اسپیکر زکانفرنس متفقہ طورپراعلامیہ منظور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا اعلامیہ متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین آئی ایس سی سید یوسف رضا گیلانی نے دہشت گردی کو بڑا چیلنج قرار دیدیا۔بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشت […]

دہشتگردوں کیخلاف جنگ سیکیورٹی فورسزکی نہیں ہرشخص کی ہے،سرفرازبگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جس آزاد ریاست کا خواب دیکھا تھا ہم آج اسی ملک میں سانس لے رہے ہیں اقبال نے ہمیں خودی، بیداری شعور اور استقلال کا پیغام دیا ان کی فکر آج بھی زندہ ہے اور […]

اٹھارویں ترمیم کسی کا باپ ختم نہیں کرسکتا،بلاو ل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دلا رہے ہیں، مودی کو شکست دینے پر پاکستان کے فیلڈ مارشل کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے، دہشتگرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، پاکستانی قوم نے پہلے بھی دہشتگردی کو […]