Browsing Category
تازہ ترین
اپوزیشن ٹک ٹاک اور فیس بک کی سیاست کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا مقصد گورننس اور انصاف کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے، یہ کئی دہائیوں کی سوچ اور مکالمے کا نتیجہ ہے مگر افسوس پی ٹی آئی کے نزدیک پاکستان سے زیادہ ان کا لیڈر مقدم ہے، اپوزیشن اپنی […]
سیکیورٹی خدشات بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نجی گاڑیاں بند
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی اور امن و امان کے پیشِ نظر لورالائی روٹ این 70 قومی شاہراہ پر ٹرانسپورٹ سروسز بشمول ٹیکسیاں اور نجی گاڑیاں 14 نومبر 2025 تک عارضی طور پر بند کردیں تاہم، شہری یا مقامی علاقوں کے اندرونی ٹریفک پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا اور لوگ اپنی روزمرہ ضروریات […]
ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے تقریریں بھی کریں گے واک آؤٹ بھی کرینگے، بیرسٹر گوہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے مطابق ہم واک آؤٹ بھی کریں گے، احتجاج بھی کریں گے اور تقریریں بھی کریں گے۔ ہم نے اعلان کیا ہوا ہے کہ ہم ان ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ […]
حکومت کااپوزیشن رہنماؤں کو مذاکرات کی پیشکش
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ بدھ کو اجلاس کے دور ان ایاز صادق نے کہا کہ وزیرِاعظم نے اس ہاؤس میں کھڑے ہو کر اپوزیشن کو بار بار مذاکرات کی دعوت دی، وفاقی وزیرِ قانون و انصاف نے […]
ستائیسویں ترمیم بل کی کاپی محمودخان اچکزئی نے پھاڑدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے 27ویں ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔ بدھ کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47 پر قائم کی گئی ہے، اس ایوان […]
بلدیاتی انتخابات فول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم،الیکشن کمیشن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت بلوچستان کو کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو خط ارسال کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکومت بلوچستان […]
نواز شریف ایوان آمد، لیگی ارکان نے ڈیسک بجاکر استقبال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسمبلی ہال پہنچے تو لگی اراکین نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف اور وزیر […]
کوئی تکنیکی غلطی نہیں 27 ویں آئینی ترمیم میں،وزیر قانون
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تیکنیکی غلطی نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ایوان نے دو تین اچھی تجاویز دی ہیں اس پر بات ہو رہی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی […]
ہماری افواج بہادر ہیں وانا واقعے میں اچھی حکمت عملی اپنائی،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے وانا میں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی طرح حملے کا پروگرام بنایا تھا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہماری افواج بہادر ہیں، انہوں نے وانا واقعے میں اچھی حکمت عملی اپنائی تھی، کلیئرنس آپریشن میں […]
سوات،اے این پی رہنماممتاز خان کی گاڑی پر بم حملہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع سوات کے علاقے مٹہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بم حملہ اے این پی کے رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی پر کیا گیا، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ممتاز خان […]