Browsing Category

تازہ ترین

دہشتگردی ختم ہوگی تب امن قائم ہوگا، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ امن تب قائم ہو گا جب دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا، ہمیں بند کمروں سے نکل کر سیاستدانوں کے ساتھ مل کر فیصلے کرنے ہوں گے، دہشت گردی کے خلاف لانگ ٹرم پالیسی اپنانی ہوگی۔امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام […]

دہشتگردوں کے حملے ہمیں کمزور نہیں کر سکتے،اسحاق ڈار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں کبھی بھی پاکستان کے اس خطرے سے نمٹنے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ دو روزہ انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکے اور وانا میں […]

پاکستان سے تجارت ختم افغان تاجروں کو حکم،افغان نائب وزیراعظم

۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں کو کہا ہے کہ انہیں تجارت کے لیے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ تمام افغان تاجر اور صنعت کار پاکستان کے بجائے دوسرے تجارتی راستوں […]

ترکیہ فوجی طیارہ گر کر تباہ20اہلکار جاں بحق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترک فوجی کارگو طیارہ سی130-آذربائیجان سے واپسی کے دوران جیورجیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے بدھ کو بتایا کہ اس کے فوجی طیارے کے جارجیا میں گرنے کے واقعے میں 20 فوجی جاں بحق ہو گئے، جبکہ تفتیش کار یہ […]

ویرات کوہلی کاناپسندیدہ ریکارڈبابراعظم نے برابرکردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے 2023 میں نیپال کے خلاف آخری سنچری اسکور کی تھی اور سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں وہ 24ویں اوورز میں 29 رنز بناکر وینندو ہسارنگا […]

ٹیسٹ کرکٹ2درجوں میں تقسیم آئی سی سی کی تجویزمسترد

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔     ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ […]

ہم روبوٹ یا مشین نہیں غلطیاں ہوتی ہیں، حارث رؤف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث روف نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے۔سری لنکا کے خلاف میچ کی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے […]

کیریئر آغازمیں جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی، فرح خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کی معروف ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے فلمی کیریئر کے آغاز میں جنسی ہراسانی کا سامنا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔فرح خان نے حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ اور کاجول کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران کیریئر کے […]

گووندابے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو گزشتہ رات گھر میں اچانک بے ہوش ہونے کے بعد ممبئی کے جوہو کے علاقے میں واقع کرٹی کیئر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ اداکار گزشتہ […]

ستائیسویں ترمیم کو ہم ’باکو ترامیم‘ کہتے ہیں، بیرسٹر گوہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرکے مطابق سربراہ باہر ملک میں بیٹھ کر ترامیم کرارہے ہیں، 27ویں ترمیم کو ہم ’باکو ترامیم‘ کہتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک نیوکلیئر اسٹیٹ کے سربراہ باہر بیٹھ کر اپروول کرا رہے ہیں، اس […]