Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،شہباز شریف

پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،شہباز شریف ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس معیشت کے ذریعے گورننس کی بہتری اور کرپشن میں خاطر خواہ کمی آئے گی، کیش لیس معیشت کے وضح کردہ اہداف کا معینہ مدت میں حصول یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر […]

بلوچستان،دفعہ144نافذڈبل سواری پرپابندی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان میں دفعہ 144کیتحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی ہوگی۔عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ بلوچستان میں […]

ججز کو ٹرانسفر کرنے والے فورم میں اپوزیشن بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مطابق میری رائے کے مطابق کمانڈر آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف)کا عہدہ آرمی کے پاس ہی رہے گا، ترمیم ابھی منظور ہونی ہے، ہوسکتا ہے کوئی مزید ترمیم ہوجائے، ججز کے ٹرانسفر سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، یہ جوڈیشری کا اپنا معاملہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع […]

ستائیسویں ترمیم پاس اٹھائیسویں کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کے مطابق ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی، اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری کریں۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہوگئی ہے، وزیر اعظم نے زبردست کام کیا ہے، میں ان کی قدر کرتا ہوں، وزیراعظم نے جمہوری روایت کے تحت ایک انتہائی اچھا اقدام […]

مسلسل 8 چھکے لگاکربھارتی کرکٹر نے نیاریکارڈ بنالیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت میں کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ کے دوران آکاش کمار چوہدری نامی بیٹر نے مسلسل 8 چھکے لگانے کے بعد 11 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ایک ہی میچ میں دو ریکارڈ قائم کرکے تاریخ رقم کر دی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آکاش کمار چوہدری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں […]

کیچ جان بوجھ کرڈراپ نہیں کرتا،شاہین شاہ آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر کوئی کیچ ڈراپ نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ پہلی ایک روزہ سیریز جیتنے پر خوشی ہوئی، تاریخ بنی، پہلی بار ساؤتھ افریقا کے خلاف ہوم سیریز جیتے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو معلوم […]

کنگ خان شاہ رخ خان پروڈیوسر پر شدید برہم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہندی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان فلم کے پروڈیوسر پر اپنا آپ کھو بیٹھے، جھگڑا اتنا بڑھا کہ کنگ خان نے دوبارہ ان کے ساتھ کام نہیں کیا۔شاہ رخ خان بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں سے ایک ہیں جو ہمیشہ اپنے حسن سلوک، رویے اور شائستہ رویے کے لیے جانے جاتے […]

گونداکواگلے جنم میں شوہر دیکھنانہیں چاہتی،اہلیہ سنیتا آہوجا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ گووندا ایک اچھے بیٹے اور بھائی تو ہیں لیکن ایک اچھے شوہر بالکل بھی نہیں اور میں اگلے جنم میں ان کو شوہر کے طور پر دیکھنا نہیں چاہتی۔بھارتی […]

سینیٹ و قومی اسمبلی سے مشترکہ کمیٹی آرٹیکل 243 ترامیم منظور

منظور ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئین کے آرٹیکل 243 پر تفصیلی مشاورت کے بعد ترامیم کی منظوری دے دی۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائیقانون و انصاف کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کی گئیں۔ ذرائع کے […]