Browsing Category
تازہ ترین
صوبوں کا حق کم فیصلہ قبول نہیں 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کا حق کم کرنے کا فیصلہ تسلیم نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کہا کہ یہ ترمیم آنی ہی نہیں چاہیے تھی، صوبوں کا حق کم کرنے […]
خیبر پختونخوا کا نام تبدیل ترمیم پارلیمانی کمیٹی میں پیش
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی ترمیم سینیٹ وقومی اسمبلی کی قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں پیش کردی۔اتوار کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا مشترکہ اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں شروع ہوا۔اجلاس کے دوران اے این پی […]
آئین کو 27ویں ترمیم کے ذریعے کمزور کیاجارہاہے،پی ٹی آئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینٹ میں پاکستان تحریک انصافکے مطابق 1973 کے آئین کو27ویں ترمیم کے ذریعے ”کمزور“ کیا جا رہا ہے، بل عجلت میں بنا ہے، قومی مفاد میں نہیں،چھبیسویں آئینی ترمیم عجلت میں کی اور اس میں خامیاں رہ گئیں، پھر ہم عجلت میں آئین جو تبدیل کر رہے ہیں، اتنی جلدی کیا ہے، اب نئی […]
افغان حکومت پاکستان کیخلاف لابی میں سرگرم ہے،ترجمان دفترخارجہ
دفترخارجہ ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزارت خارجہکے مطابق افغان طالبان عبوری حکومت میں پاکستان مخالف لابی سرگرم ہے، مسلح دہشت گردوں کو زبردستی سرحد پار دھکیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دوربرادر ممالک ترکی اور قطر کی ثالثی میں، 7 نومبر 2025 […]
حکمران آئین کا حلیہ بگاڑنے پر تلے بیٹھے ہیں،حافظ نعیم الرحمن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 27ویں ترمیم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم ہولناک اور ملک کے لئے تباہ کن ہے۔ اس ترمیم میں صدر پاکستان کے لیے تاحیات استثنیٰ اور محاسبہ کے نظام کے خاتمہ کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں وہ ہولناک ہیں، اپوزیشن […]
وزارت عظمیٰ کے عہدہ کیلئے مجوزہ استثنی کی ترمیم وزیراعظم کے حکم پرواپس لے لیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت عظمیٰ کے عہدہ کیلئے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی، پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمن اور طاہر خلیل سندھو نے وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی تجویز جمع کرائی تھی۔اتوار کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری پارلیمان کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں […]
ہماری آبادی کا 68 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے‘ عطا اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تعلیم میں ترقی ہی ملک اور معاشرے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، پاکستان کے نوجوانوں کے ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں کی دنیا معترف ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی پالیسیاں بنائیں، پورے ملک کے نوجوانوں کو مساوی […]
وزیر اعظم قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے،شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم کے استثنیٰ سے متعلق اپنی پارٹی کے سینیٹرز کی ترمیم مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب وزیر اعظم قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے،ترمیم فی الفور واپس لی جائے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ […]
بولان میل اورجعفر ایکسپریس ٹرینے منسوخ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پرہفتہ کو منسوخ کردیا گیا۔ترجمان ریلوے نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو 12 اور 13 نومبر کیلئے بھی منسوخ کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ٹرین پشاور سے روانہ نہیں ہوسکی تھی، اسی باعث ٹرین کوئٹہ نہیں پہنچ سکی۔ ریلوے حکام […]
پاکستان، جوہری ہتھیاروں کے سلامتی کیلئے اقوام متحدہ میں قراردادمنظور
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اقوام متحدہ نے پاکستان کی پیش کردہ ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور کر لیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ […]