Browsing Category
تازہ ترین
ٓٓامت مسلمہ کو متحداورایک ہوناپڑیگا،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق امت نے عالم اسلام کے خلاف متحد ہو کر لڑائی نہ لڑی تو پھر ہم سب کی حالت بھی غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ علامہ اقبال کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے، علامہ اقبال کا کلام […]
روبوٹ نما انسان کیساتھ ایلون مسک کا ڈانس وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا انسان نما روبوٹ Optimus کے ساتھ ڈانس وائرل ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کی سالانہ میٹنگ کے دوران شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد ووٹوں سے مسک کے ریکارڈ توڑ 1 ٹریلین ڈالر پے پیکج کی منظوری دی، جو کسی بھی کارپوریٹ ڈیل میں اب تک کی […]
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کیلئے منتیں اکڑنکل گئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے والی بھارتی ٹیم اب منتوں پر اتر آئی ہے۔دبئی میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر سکریٹری بی سی سی آئی دیواجیت سائکیا نے آئی سی سی کے سینئر آفیشل کے ہمراہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی […]
سیاست سے دوررہناچاہتاہوں ذہین بنالیا،شاہد آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے ایک سوال کے جواب میں مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب […]
پاکستان نے ہانگ کانگ سیکسز کا ٹائٹل جیت لیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا،پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں کویت کی ٹیم 92 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، محمد عباس مین آف دی میچ قرار پائے۔ کویت […]
نیلم منیرشادی کے بعد پہلی بارشوہر کیساتھ منظر عام
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد شوہر راشد کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نیلم منیر اپنی شادی کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں لیکن اکثر اپنے ڈراموں کی شوٹنگ کے لیے پاکستان آتی […]
فیصل واڈا،مولانافضل الرحمن ملاقات27ویں ترمیم پر تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم حکومت کا اقدام ہے، وہ ہی سب سے رابطے کرے گی، 27ویں ترمیم کے لیے بے تاب نہ ہوں، میں تو 28ویں کی تیاری پر کھڑا ہوں۔ سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان […]
شہبازشریف نے 27ویں ترمیم کیلئے ایازصادق کو ٹاسک دیدیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر اتفاقِ رائے کیلئے اسپیکر ایاز صادق کو اہم ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق دیگر سیاسی جماعتوں سے اتفاقِ رائے نہ ہوا تو حکومت اپنی نمبرز گیم پر انحصار کرے گی۔ مسلم لیگ ن کی اپنے اور اتحادی اراکینِ اسمبلی […]
پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے237ارکان کی حمایت حاصل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت کو قومی اسمبلی میں 237 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں ن لیگی ارکان کی تعداد 125، پیپلز پارٹی کے 74 ارکان ہیں، حکومت کو قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے لیے 237 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔حکومت کو […]
مسئلہ کشمیر کو عالمی سفارتی سطح پر اجاگرکرتارہوں گا،شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے مطابق بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق، حق خود ارادیت اور عالمی قوانیں کو مسلسل پامال کر رہا ہے،عالمی سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا رہے گا اور کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی تعاون جاری رکھے گا،عالمی برادری کو بھارت کی طرف سے کشمیر میں انسانی […]