Browsing Category
تازہ ترین
پارلیمانی سیکریٹری سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی کا لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے دفتر کا دورہ فلاحی سرگرمیوں کو سراہا
اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی دفتر اوتھل کا تفصیلی دورہ کیا ان کی آمد پر ٹرسٹ کے چیئرمین عرفان رمضان جاموٹ اور انچارج محمد رمضان جاموٹ نے پرتپاک استقبال کیا انہیں روایتی اجرک پہنائی گئی اور ٹرسٹ کی کارکردگی سے متعلق […]
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آنے والے مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور […]
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چمن دور افتادہ دشوار گزار راستوں اور ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا علاقہ ہے لہذا عوام الناس مشکلات اور تکالیف کو پیش […]
سندھ میں سیلابی صورتحال پر 24/7 مانیٹرنگ، کنٹرول رومز قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی 28 اگست: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبے میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی، بلدیات، صحت، لائیو اسٹاک، پبلک ہیلتھ ، پی ڈی ایم اے، ریسکو 1122 اور دیگر محکموں کے افسران شریک ہوئے جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی […]
اسپیکر کا تباہ کن سیلاب کے بعد بھارت کے ‘آبی جارحیت’ کی مذمت
اسلام آباد، 28 اگست 2025 : قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے اور بغیر کسی وارننگ کے پانی چھوڑنے کے بھارت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “آبی جارحیت” اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے بھارت پر جان بوجھ کر سیلاب […]
ڈپٹی میئر نے اسپنسر آئی ہسپتال میں بڑے اپ گریڈز کا حکم دیا
کراچی، 28 اگست : ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے جمعرات کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اسپنسر آئی ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ خدمات کا معائنہ کیا جا سکے اور ہسپتال کے منتظمین کو او پی ڈی، آپریشن تھیٹرز اور دیگر اہم شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات دیں تاکہ مریضوں کو بہتر […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم […]
کوئٹہ اور تفتان میں چھاپے، انسانی اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، چار شہری بازیاب
ایف آئی اے بلوچستان زون کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان اور کوئٹہ نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو منظم گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ مار کارروائیوں میں 4 معصوم شہریوں […]
سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنے والے ملزم گرفتار
بغدادی پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی عارف عزیز نے بتایا کہ بغدادی پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم […]
سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
برسلز:آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، تبدیلی سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹ ہیں۔ برسلز میں تقریب کے دوران انہوں ںے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ دونوں کے مخالف ہیں، خدا نے مجھے اس ملک کا محافظ بنایا ہے، […]