Browsing Category

تازہ ترین

زرعی یونیورسٹی کی نجکاری کے خلاف طلبہ کا احتجاج کا اعلان

 کوئٹہ، 27 جولائی 2025 : پشتونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پی ایس او) نے صوبائی حکومت کے کوئٹہ کی زرعی یونیورسٹی کو ایک نجی ادارے کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی سیکرٹری یار محمد بریال نے اس […]

علاقائی مسابقت کے بیچ غیر ملکی خریدار لاہور قالین نمائش میں ٹوٹ پڑے

لاہور، 27 جولائی 2025 : سو سے زائد بین الاقوامی خریداروں کے اس اکتوبر میں لاہور میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی توقع ہے، جو ہندوستان میں اسی طرح کے ایک پروگرام کے ساتھ علاقائی مقابلے کا مرحلہ طے کر رہی ہے۔ پاکستان قالین مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن […]

حکومتی اقدامات کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن اور مہنگائی و پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آ ئی ہے ،محمد حنیف عباسی

لاہور۔27جولائی  :وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان کا وقار بلند ہوا ،ریلوے کی بہتری اور شفافیت اولین ترجیح ہے ،ڈیپوٹیشن اور لانگ لیو پر گئے تمام ریلوے ملازمین کو واپس بلایا جا رہا ہے ، حکومتی اقدامات کی بدولت ملکی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

اسلام آباد۔27جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیراعظم نے وزیرہوابازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں […]

کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، مجھ سمیت پوری قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔27جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے جموں و کشمیر پر جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،مجھ سمیت پوری قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے،افواجِ پاکستان کے جوانوں نے ہمیشہ مادر وطن […]

اسلام آباد: تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد: تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر کی سپرویژن میں  آپریشن کیا گیا. سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او ترنول اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔   آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔  سرچ آپریشن […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سوست میں جاری، تاجروں کے دھرنے کا نوٹس لے لیا، ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، حاجی گلبر خان نے سوست میں تاجروں کی جانب سے جاری دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے پہلے سے قائم کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر ایک ہفتے کے اندر تفصیلی سفارشات اور رپورٹ پیش کرے۔ اس حوالے سے معاون خصوصی […]

وزیر اعظم کا وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس.

وزیر اعظم کا وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس.  وزیر اعظم  نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ھدایات دیں. وزیر اعظم کی پرامن شہریوں پر خوارج کی فائرنگ کی شدید مذمت. دہشت گردوں کےمکروہ  عزائم […]

اویس کے بیٹوں نے جو الزامات تحصیلدار و ہم پر لگائیں ہیں وہ سراسر جھوٹ پر مبنی و من گھڑت ہیں. زرقیب شینواری و دیگر کی پریس کانفرنس سے خطاب

خیبر : اسٹیشن میں ہماری پدری زمین ہے. مخالف فریق ہمارے ہمسایہ تھے. اب ہمارے اراضی پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. ہمارے پاس اراضی کی تمام تر قانونی دستاویزات موجود ہے . اویس کے بیٹوں نے جو الزامات تحصیلدار و ہم پر لگائیں ہیں وہ سراسر جھوٹ پر مبنی و من […]

ہیپاٹائٹس مہلک مگر قابلِ علاج مرض ہے، بروقت تشخیص اور عوامی شعور بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد، 27 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس ایک مہلک مگر قابلِ علاج مرض ہے، جس سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص، موثر احتیاطی تدابیر اور عوامی سطح پر شعور اُجاگر کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]