Browsing Category
تازہ ترین
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں اکمل خان، سیف اللہ، بشیر احمد، […]
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں نوید طاہر اور زبیر محمد کے نام سے ہوئی گرفتار ملزمان […]
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔
ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائیاں انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں فیروز قیصر سگو، […]
مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے راجہ محمد صدیق
وزیر برائے صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے پاکستان میں آباد کشمیری مہاجرین کی سیٹوں پر سیاست کرنے والے کشمیریوں کو […]
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام/ غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام/ غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، پیر مظہرسعید شاہ بھی وزیراعظم آزاد کشمیرکے ساتھ موجود تھے ، وزیراعظم […]
پولیس ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر مکمل پابندی عائد
(لائبہ قریشی ویڈیو اسکینڈل پر محکمہ پولیس کا سخت ایکشن) اسلام آباد ( سردار جنید ظفر) ٹک ٹاکر پولیس کانسٹیبل لائبہ قریشی کے ویڈیو اسکینڈل نے آزادکشمیر پولیس کے محکمے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مظفرآباد نے پولیس افسران اور اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ […]
نصیرآباد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے گئے 2 پولیس اہلکار معطل۔
نصیرآباد منجھوشوری پولیس کی حدود میں گشت کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے جانے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گشت پر مامور اہلکاروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر فار ہو گئے۔ واقعے […]
پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر لیڈیز ونگ تطہیر صابرہ نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حاجی ملک ظل حسنین […]
اسلام گڑھ راڑہ کے مقام پر پیپلز پارٹی شمولیتی پروگرام کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا
آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کی حلقہ چکسواری میں پیپلز پارٹی کے منشور کے مطابق سیاست اورمثالی تعمیر وترقی سے متاثر ہوکر یونین کونسل مواہ سہار سے بڑی بڑی سیاسی شخصیات ٹھیکدار حاجی صابر، چوہدری رخسار احمد،چوہدری عجائب،قاضی وہاب کی قیادت میں درجنوں کنبوں کے […]
سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
مظفرآباد (پی آئی ڈی) مورخہ 27جولائی 2025 سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]