Browsing Category

تازہ ترین

امن و امان کیلئے افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگر دی روکنا ہوگی، طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کیلئے افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگر دی روکنا ہوگی۔ اسلا م آباد میں انٹرنیشنل پار لیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال پر منعقدہ کانفرنس خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کا معاملہ اکیڈمک ڈسکشن سے […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی مقابلہ کریں گے،اسد قیصر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی مقابلہ کریں گے، عوامی ردعمل بھی آئیگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ صوبائی حکومت کا اختیار ویسے بھی چھین لیا گیا ہے،گورنر راج لگائیں کوئی پریشانی […]

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے کسی پر چڑھائی نہیں کر رہے، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے، یہ ہمارا جمہوری حق بھی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ اسپیکر قومی اسمبلی سے کل ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا، آج ملاقات کا امکان نہیں ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج […]

قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا جب کہ وزارتِ خزانہ نے 2026ء سے 2028 تک کی 3 سالہ قرض حکمتِ عملی بھی جاری کردی۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کے لیے حکومت نے مزید قرض […]

عمران خان کے علاوہ سہیل آفریدی کو ہٹانے کا کسی کو اختیار نہیں، جنید اکبر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔رہنما تحریک انصاف جنید اکبر نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان نہیں کہیں گے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے، تحریک انصاف کے لیے تیاری کا لفظ کوئی خاص معنی نہیں رکھتا، ہمارے کارکن 24گھنٹے میں ہی باہر نکل آتے ہیں،علی امین گنڈا پور کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں رہے ۔ ایک انٹرویومیں […]

عمران خان کی بہنوں کی بھوک ہڑتال،بنیادی حقوق کی عدم فراہمی کا الزام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تینوں بہنوں نے جیل میں مبینہ طور پر بنیادی حقوق کی عدم فراہمی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی نے کہا کہ علیمہ خان، نورین خانم اور عظمی خان کو اہلخانہ سے ملاقات، کپڑوں اور ادویات کی فراہمی کی اجازت […]

پاکستان ، آئی ایم ایف میں1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے حوالے سے مذاکرات کا آغاز ہوگیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن سے ساتھ ورچوئل مذاکرات میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ کِک آف اجلاس میں شرکت […]

صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی۔   ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔   ذرائع نے کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے […]

افغانستان کے قابلِ قبول اور دوستانہ حل کیلئے مذاکرات کے حامی ہیں: عطا اللہ تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ افغانستان میں امن سے خطے میں استحکام اور ترقی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر کوشش کا جواب دیا جائے گا۔   وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال […]

وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت کی۔   وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خطاب بھی کیا۔   اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لندن سٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ […]