Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم۔۔۔کابینہ خطاب سٹاک ایکسچینج انڈیکس کی بلند ترین سطح سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہرہے،
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنے کوسرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی کےلئے ہم سب مل کرجو کاوشیں کررہے ہیں وہ رنگ لائیں گی،ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی کے […]
زیارت مینجمنٹ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی منگل کے روز ہونے والی پریس کانفرنس
وزارتِ مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی وضاحت زیارت مینجمنٹ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی منگل کے روز ہونے والی پریس کانفرنس کے ضمن میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ ایران ، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی زیارات کئی دہائیوں سے نجی قافلہ سالاروں کے […]
برطانیہ کا سفری پابندی ختم، پاکستانی ایئر لائنز کو بڑا فروغ
اسلام آباد، 16 جولائی 2025 پاکستانی ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک بڑی کامیابی میں، برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ کامیابی یورپی یونین کے اسی طرح کے اقدام کے بعد ملی ہے، جو ملک کے ہوائی سفر کی حفاظت میں نئے بین الاقوامی اعتماد کی […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
بلوچستان کے علاقہ قلات میں کراچی سے کوئیٹہ جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فائرنگ سے 3 بیگناہ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس گورنر خیبرپختونخوا کا دلخراش واقعہ پر دلی رنج […]
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و معاون خصوصی برائے اطلاعات کی قلات میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے قلات کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں 3 بے گناہ افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ […]
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اساتذہ کے مسائل کے حل اورتعلیمی اداروں کی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
مظفر آباد 16 جولائی 2025 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اساتذہ کے مسائل کے حل اورتعلیمی اداروں کی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں موسٹ سینئیر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی ، وزیر پی ڈی او […]
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال سے ملاقات کی
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مسئلہ کشمیر، آزاد کشمیر میں شعبہ صحت عامہ اور ہسپتالوں کی بہتری کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر […]
اہلیان تتروٹ نے ممبر ضلع کونسل چوہدری نصرت عباس ٹھاکر کی خصوصی کاوش سے وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا
میرپور )16جولائی 2025 وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین او چوہدری صہیب ارشد کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اہلیان تتروٹ نے ممبر ضلع کونسل چوہدری نصرت عباس ٹھاکر کی خصوصی کاوش سے وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا اور آمدہ الیکشن میں بھرپور […]
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل سکل کمپیٹیشن جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ٹرینیزنے حصہ لیا
میرپور (پی آئی ڈی)16جولائی 2025 نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل سکل کمپیٹیشن جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ٹرینیزنے حصہ لیا جس میں کے ذیلی ادارہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نیو سٹی میرپور کے ویب ڈویلپمنٹ کے ٹرینی عبدالصمد […]
ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض نے ضلع میرپور کے عوام سے کہا ہے کہ گزشتہ رات سے شدید مون سون بارشیں ہو رہی ہیں اس حوالے سے شہری حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کریں
ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض نے ضلع میرپور کے عوام سے کہا ہے کہ گزشتہ رات سے شدید مون سون بارشیں ہو رہی ہیں جن کے باعث ضلع بھر کے ندی نالوں میں،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر آفات سماوی کے خدشات موجود ہیں اس حوالے سے شہری حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کریں،غیر ضروری سفر نہ […]