Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کولکتہ کی جانب سے پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی اور پاک بحریہ کی مشقوں کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش پر شدید احتجاج کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے دفتر خارجہ جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ یکم ستمبر سے پاکستانی خصوصی اقتصادی […]
پٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات ختم، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب ہاؤس میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات ختم ہوگئے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عوامی مسائل کے لیے مسلسل محنت کے ساتھ عوام کو متحرک […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکہ میں قائم کمپنی پاورس کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، وفد نے آرمی […]
مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں: وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اس اشتعال انگیز حرکت پر […]
مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جارحیت کا کوئی عنصر نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، اس میں جارحیت یا مداخلت کا کوئی عنصر نہیں۔ العریبہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ […]
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی الشفا ہسپتال منتقلی کے کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے آرڈر پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی، اٹارنی جنرل ہماری معاونت کریں کہ وفاقی آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 […]
مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر […]
آئینی عدالت کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس سے جڑے تمام مقدمات کی سماعت کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس سے جڑے تمام مقدمات کی سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ تین قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی کی طرز پر پرائیویٹ ہسپتال میں سہولیات دینے کے معاملہ پر سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت […]
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث وفاقی حکومت نے پٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سرکاری و […]
اسلام آباد لانگ مارچ روکا گیا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہوگی ’حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حکومت اسلام آباد مارچ کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہیں کرے گی ، البتہ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مارچ کی راہ میں غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کیے گئے تو حالات کی ذمہ داری بھی اہل اقتدار پر ہوگی۔لاہور […]