Browsing Category
تازہ ترین
مقدمات کی جلد سماعت کیلئے اب شام کو بھی عدالتی بینچ بیٹھے گا، چیف جسٹس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ مقدمات کی جلد سماعت کیلئے شام کو بھی عدالتی بینچ بیٹھے گا،مقدمات مقرر کرنے کی پالیسی ویب پر ڈال دی گئی ہے اور اب میرے کہنے پر بھی کوئی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔فل کورٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بنیادی جمہوری اقدار کا فروغ ناگزیر ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کی بنیادی اقدار، مساوات، انصاف اور آزادی کے فروغ، عوامی رائے کے احترام، انسانی وقار کے تحفظ اور قانون کی بالادستی سے وابستگی کا اعادہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور کے چیلنجز کا موثر طور پر مقابلہ کرنے اور ایک خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، پولیس کی جانب سے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی اور دوطرفہ دفاعی […]
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہریوں کو پیٹرول ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصی اسکیم کا اجرا کیا ہے، جس کے تحت 2 ویلر، 3 ویلر اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، جبکہ اسلام آباد میں […]
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں جسٹس اعظم خان اور جسٹس آصف پر […]
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ سے گریز کرے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت اور ملک بچانے کیلئے نکلے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرامن اور آئین و قانون کے مطابق […]
احتجاج کا موسم: اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد میں سیاسی و عوامی سرگرمیوں کے متوقع انعقاد کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔ کابینہ سیکرٹری نے پنجاب، […]
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئرش نژاد آسٹریلوی کیمرون اوریلی آنجہانی میڈیا ٹائیکون اور بین الاقوامی رگبی اسٹار سر انتھونی او ریلی کے بیٹے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔ ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے […]
پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پابندیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق قانون نافذ […]