Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، معدنی ترقی سے مقامی آبادیوں کو فائدہ پہنچنا لازم ہے، معدنیات سے مالا مال علاقوں […]
فضل الرحمان تنخواہ دار ملازم نکلے، کون دیتا ہے مولانا کو لاکھوں کی تنخواہ؟ اہم سوالات اٹھ گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بارے میں خبر سامنے آئی ہے کہ وہ تنخواہ دار ملازم ہیں۔ آخر مولانا فضل الرحمن کس کے ملازم ہیں؟ کون دیتا ہے مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں کی تنخواہ؟ مولانا فضل الرحمن سے سوال لاکھوں کی تنخواہ کا؟ 2021 سے 2023 […]
گلگت سے یاسین جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 11 مسافر جاں بحق، 2 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلگت سے یاسین جانے والی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ مورکہ یاسین کے مقام پر گاڑی دریا میں جا گری، حادثے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے، حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی مسافروں کو مقامی رضاکاروں اور ریسکیو ٹیموں نے باہر نکالا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو نہ کرنے کی ہدایت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وکلا کو سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کرنے اور خود کو قانونی امور تک محدود رکھنے کی توقع ظاہر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی […]
عمران خان نے وکلاسے ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویزمستردفضل الرحمان کو وسیع اتحادکا پیغام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وکلا سے ملاقات میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وسیع اتحاد کا پیغام بھیجا ہے، بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز کو بھی مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ […]
شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان انطالیہ میں کوپ 31 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار […]
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو رہائی کے آرڈر جیل حکام کو موصول ہونے کے بعد رہا کیا گیا، دونوں بہنیں 3 ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل […]
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ترجمان پاک فوج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو میں کہا […]
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کرالیں، اگر عوام نہیں چاہتے تو میں بھی کہوں گا کہ صوبے نہ بنائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں نئے صوبوں کے حوالے سے عوامی سروے دیکھ لیں، […]
عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا رات گئے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ پمز ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ 10 اور 11 نومبر کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے طبی معائنے […]